جنگلات کو آگ لگانے کے واقعات اسلام آباد میں نہیں ہوئے، شیری رحمٰن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگلات کو آگ لگا کر فوٹوشوٹ کرنا کوئی تفریح نہیں ہے، شیری رحمان تفصیلات جانیے: DailyJang SherryRehman

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی، سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ جنگلات کو آگ لگانے کے دونوں واقعات اسلام آباد میں نہیں بلکہ خیبرپختونخوا میں پیش آئے ہیں۔

سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگل کوآگ لگا کرماڈل کا فوٹوشوٹ کرنا مجرمانہ فعل ہے، جنگلات کو آگ لگا کر فوٹوشوٹ کرنا کوئی تفریح نہیں ہے۔شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور سی ڈی اے نے تصدیق کی ہے کہ دونوں آگ لگنے کے واقعات اسلام آباد میں نہیں ہوئے ہیں۔ شیری رحمٰن کا مزید کہنا ہے کہ فاریسٹ فائر کے واقعات اپریل سے جون تک ہوتے ہیں جس کے لیے وائلڈ لائف منیجمنٹ نے 50 فائر فائٹرز مختص کیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بچاؤ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کا کام ہے، وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی ذمہ داری آگاہی اور ہم آہنگی قائم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جلسے جلوس پر سیاسی غنڈے اسلحہ لیکر فائرنگ کرتے ہیں تب اتنا شور کیوں نییں مچتا ہے باتیں باتیں اور باتیں 75 میں ملک تباہی کے دھانے پر سیاسیتدانوں کے کاروبار ترقی اور عالمی سطح پر جاپہنچے ہیں ایسے ملک نہیں چلے گا کمزور پر طاقتور کا زور اور طاقتور کا طاقتور پر دوست نہیں چلے گا

Aur jo tum logon nay puray mulk ko laga de hai wo theek hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگلات میں ٹک ٹاکرز کے آگ لگانے کی سخت مذمت کرتی ہوں، شیری رحمانشیری رحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں آگ لگنےکے واقعات کی روک تھام کیلیے کنٹرول روم بنا رہے ہیں، آگ لگنےکے حوالے سے ایک ہیلپ لائن کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ صرف نوٹس ہی لیا ہے نہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہدا کے ورثا کو یقین دلاتا ہوں کبھی مایوس نہیں کرینگے، آرمی چیفجو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں، آرمی چیف arynewsurdu coas Apne to apni taraf se shuhada k khoon ko bech diya tha, pr qoam na kbhi apne heroes ko or na kbhi apne ghaddron ko bhoolay gi. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt GujranwalaJalsa جو 70000 سویلین شہید کروائے ان کو بھی یا د کرلو Get lost
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان حکومت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتی، سراج الدین حقانی - ایکسپریس اردوامریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ خوشگوار اور مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی Did you means MarchAgainstlmportedGovt oh understand. مگر۔۔۔ امریکہ سمجھتا ہے۔۔۔۔ بلکل صحیح، بلکہ انکل سام سمجھتی ھے،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس: ’ہم نے الیکشن کمیشن کو کام سے نہیں روکا‘جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی کام کرنے سے نہیں روکا پر کام کرنے کا جو کہا تھا اس پر بھی قائم نہیں رہے آپ. 😳 روک تو دیا اور کیسے روکا جاتا 😂😂 30دن میں ہونا تھا کام تمام بیچ میں عدالت نے ٹانگ اڑا دی آپنے تو بس' پیار وارا تھا🤣الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جناب بازائے انکے کام میں مداخلت نا۔ کرے اور جو بھی آپکے پاس ایسے نوعیت کے کیسز کے آئے تو مسترد کردے( یہ استحقاق آپکا نھی اور ناھی آئینی مسئلہ ھے!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ DailyJang جب آپ خود اسمبلی سے استعفیٰ دے گئے ہو تو اب آپ کو کیسے اعتماد میں لینا ہے۔ ۔ اگر آپ کو لینا ہے تو پھر آل پارٹی کانفرنس رکھ لیں جس میں پارلیمانی غیر پارلیمانی پارٹیاں سب شامل ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بدتمیزی ہم نہیں کرتے، چوروں کو چور نا کہیں تو کیا کہیں'‘بدتمیزی ہم نہیں کرتے، چوروں کو چور نا کہیں تو کیا کہیں’ مزید تفصیلات: arynewsurdu FawadChaudhry فرح صاحبہ اور بشرا بی بی بھی تو کہا جاسکتا ہھ بڑے الفاظ ہیں بےشرم، بےغیرت، نیچ،ڈاکو, بھکاری، لعنتی، منحوس اور،اور ،اور۔۔۔۔۔کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »