'بدتمیزی ہم نہیں کرتے، چوروں کو چور نا کہیں تو کیا کہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘بدتمیزی ہم نہیں کرتے، چوروں کو چور نا کہیں تو کیا کہیں’ مزید تفصیلات: arynewsurdu FawadChaudhry

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کسی کے فون پر نظر نارکھیں پہلے 2 چوری کر لئے ہیں بدتمیزی ہم نہیں کرتے، چوروں کو چور نا کہیں توکیاکہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کل کے جلسے سے پہلے پورا گوجرانوالہ باہر ہو گا کل گوجرنوالہ اپنےقائدکاپرتپاک استقبال کرےگا۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز شریف اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے ان کو عوام نے منتخب نہیں کیاتھاان کو ہم پر مسلط کیا گیا اب لوٹے صرف باتھ روم میں رکھنے کے کام آئیں گے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں الیکشن کیلئےتیارہیں اس بار عمران خان دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائیں گے آئین میں نااہلی کیلئےقانون ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کےپاس اکثریت نہیں صدر کو اسمبلیاں تحلیل کر دینی چاہئیں الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں،کم تعدادکیساتھ حکومت مستحکم نہیں ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ay knday na sano sadiq ameen kvo

Farah gogi ko kya kahen ge?

حاجی صاحب

Geo O CH

عمران نیازی صاحب آپ کسی کو چھوڑیں یا نہ چھوڑیں خدا کا واسطہ ہے نشہ چھوڑ دیں اور دینی معاملات پر اپنا گٹر جیسا منہ تو بالکل نہ کھولا کریں

پھر خان کو گنڈا پور مراد سعید کو لوطی اور خود کو زانی بھی کہو

Please do.more badtamizee

بات تو سچ ہے چور کو چور نہیں کیا جج صاحب کہیں گے 🤣

Please use the word Mr.Chor to be respectful

عدالت بیٹا بولو۔ پینسل حمزہ شریف۔ پینسل عدالت لوٹو کے ووٹ کینسل امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ وہ ڈبو لوٹا ہے جس نے کوئی پارٹی نہیں چھوڑی اب جب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے لینے سے انکار کر دیا تو جمہوری بن گیا ہے۔🤣 بے شرم جھوٹا

CMShehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Sahe kaha Asal chor kon hai jo gifts bechta hai

پاپا کہہ لو

Chooroon ko Chloe na khaey baggars aur ghadar kheay

Choor

Pir

saying right

حاجی صاحب کہنا چاہیے

Kutay

Bhuli

اگر ن لیگ کے ارکان بمہ قاعد ن چور نہیں تو عدالت نے ان کو اڈیالہ جیل ، کوٹ لکھپت جیل میں کیوں ڈالا ن لیگ چور لیگ ہے قاعد بیماری کا ڈرامہ کر کے بطور علاج کے لیے باہر ہے مگر لندن کی رپورٹ کے مطابق نواز ڈاکو ایک بار بھی علاج نہیں ہوا

چور صاحب کہیئے تمیز کہ ساتھ 🤣😂

بڑے الفاظ ہیں بےشرم، بےغیرت، نیچ،ڈاکو, بھکاری، لعنتی، منحوس اور،اور ،اور۔۔۔۔۔کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

فرح صاحبہ اور بشرا بی بی بھی تو کہا جاسکتا ہھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس: ’ہم نے الیکشن کمیشن کو کام سے نہیں روکا‘جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی کام کرنے سے نہیں روکا پر کام کرنے کا جو کہا تھا اس پر بھی قائم نہیں رہے آپ. 😳 روک تو دیا اور کیسے روکا جاتا 😂😂 30دن میں ہونا تھا کام تمام بیچ میں عدالت نے ٹانگ اڑا دی آپنے تو بس' پیار وارا تھا🤣الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جناب بازائے انکے کام میں مداخلت نا۔ کرے اور جو بھی آپکے پاس ایسے نوعیت کے کیسز کے آئے تو مسترد کردے( یہ استحقاق آپکا نھی اور ناھی آئینی مسئلہ ھے!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'ہم سے نشستیں کس نےچھینی؟ جمہوریت آزاد ہو گی تو بتائیں گے'‘ہم سے نشستیں کس نےچھینی؟ جمہوریت آزاد ہو گی تو بتائیں گے’ arynewsurdu PakistanKiAwazARY غدار مافیا جماعت ھے انشاءاللہ اس مرتبہ عوام سب چھین لے گئ سارے چور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چینی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیالوزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور پاک چین تعلقات کے فروغ اور مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا۔چینی وزارت خارجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چینی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہارچین پاکستان کے ساتھ تزویراتی روابط کو مضبوط بنانے اور اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبوں پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیراعظم Koi paisu shaisu ki bat b banni kya? ألا لعنة الله على المنافقين جیو ٹوکری ملے گا تم لوگو کو چین علامو سے بات نہی کرتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی استحکام آتے ہی ہم الیکشن میں جائیں گے، وفاقی وزیر داخلہآئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ضروری ہے،فیصلہ ہوگیا ہے ، غریب آدمی پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں آئے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ گڈ ۔ زبردست اچھا فیصلہ ھے ۔ ڈیڑھ سال میں خان نے منجی ٹھوک دینی ھے تمہاری اور تمہارے سیلیکڑرز کی ۔ Hhhhhhhh 🤣🤣🤣🤣mahashi istehkam ان کے پیچھے شیخ رشید کو چھوڑ دو، ابھی سچ بولینگے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!آج انتخابات سولہ ہفتے، یاسولہ مہینے میں یا پھر غیر نمائندہ حکومت کی باتیں ہو رہی ہیں۔ انتخابات کسی بھی وقت ہوں حالات بدلنےوالےنہیں مکمل کالم پڑھنے کے لئے لنک پرکلک کریں Elections PMLN Inflation PetrolDieselPriceHike mac61lhr CMShehbaz ImranKhanPTI mac61lhr CMShehbaz ImranKhanPTI تو فرض ھے نا ملک کی سلامتی کے کام کریں امن دیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »