لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی DailyJang

آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان وقار یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔تقریب میں وقار یونس، آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی سمیت کئی نامور شخصیات شریک تھیں۔

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہوم آف کرکٹ لارڈز میں تاریخی اقدام پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام رواں ماہ کیا گیا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی تھی۔

اسکائی اسپورٹس کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر نکول پانڈے نے لارڈز کے میدان میں لانگ روم سے مغرب کی اذان کی ویڈیو بھی شیئر کی تھی اور اسے خوبصورت لمحہ قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اذان کی آواز گونج اٹھیسڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں عید ملن پارٹی کے دوران نماز مغرب کے وقت اذان دیکر باجماعت نمازادا کی گئی۔ سبحان اللہ❤❤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu BabarAzam Nice ایک ہی مہینے میں مہنگائی کے خلاف مسلسل تنقید کرنے والے صحافیوں کا انتقال کر جانا بڑا سانحہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے پر امام الحق خوش ہو گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹرز امام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ویمن کرکٹ سیریز کا 24 مئی سے آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ویمن کرکٹ سیریز کا 24 مئی سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبریکرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری پہلے وہ نہ مُکمل دورہ پورا کرے اگلی پینگیں نہ ڈالیں🖐🏿
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »