پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’صرف الیکشن ہی نہیں کرانا ہوتا انتخابی عمل کا با اعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’تحریک انصاف کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی نگراں حکومت نہیں بن سکتی، تحریک انصاف کواعتماد میں لیے بغیر الیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرا سکتا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب آپ خود اسمبلی سے استعفیٰ دے گئے ہو تو اب آپ کو کیسے اعتماد میں لینا ہے۔ ۔ اگر آپ کو لینا ہے تو پھر آل پارٹی کانفرنس رکھ لیں جس میں پارلیمانی غیر پارلیمانی پارٹیاں سب شامل ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے PTI عہدیداروں کے سرکاری گاڑیاں اور گھر نہ چھوڑنے کی وجہ بتادیسابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے بتادیا کہ پی ٹی آئی کے عہدیدار سرکاری گاڑیاں اور گھر چھوڑ کیوں نہیں چھوڑ رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ Awam ky sath dhokybaziyan band karen bass فیصلہ لکھا ہوا رکھا تھا پہلے سے خلاف آپ کیا خاک عدالت میں دکھائی دیں گے 💰⚖️💰👞🤝⚖️💰💪✍🏿
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس: ’ہم نے الیکشن کمیشن کو کام سے نہیں روکا‘جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی کام کرنے سے نہیں روکا پر کام کرنے کا جو کہا تھا اس پر بھی قائم نہیں رہے آپ. 😳 روک تو دیا اور کیسے روکا جاتا 😂😂 30دن میں ہونا تھا کام تمام بیچ میں عدالت نے ٹانگ اڑا دی آپنے تو بس' پیار وارا تھا🤣الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جناب بازائے انکے کام میں مداخلت نا۔ کرے اور جو بھی آپکے پاس ایسے نوعیت کے کیسز کے آئے تو مسترد کردے( یہ استحقاق آپکا نھی اور ناھی آئینی مسئلہ ھے!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب الیکشن تب ہوں گے جب نوازشریف لندن سے فیصلہ کرے گا مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے الیکشن کے مطالبے پر ہے کہ الیکشن میں جانا تھا تو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے ہی چلے جاتے،الیکشن ڈرامہ یہ گنجا مفرور مجرم ہوتا کون ہے قوم کا فیصلہ کرنے والا؟؟؟ Yeh ap lgo ka kam hai khan ka ni مطلب اب پاکستان کے فیصلے لندن سے ہونگے ۔جیسے آزادی سے پہلے ہوتے تھے اب بھی ویسے ہی ہونگے ۔۔تو پھر ہم آزاد کیسے ہیں ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیاپاکستان کی سیاسی گرمامیں بڑا فیصلہ،سندھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مختلف کیٹگری کیلئے 3 ہزار کاغذات نامزدگی جمع کروائے لکھ لعنت تیری رپورٹنگ تے ووٹ ڈالنے والی لڑکی بڑی پیاری ہے 🔥🤩🥰 Allhamdulilha imran Khan ko ly k ana ha ab imran Khan Pakistan k har ghar ka family members samj k sath Dana ha inshallha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جلد الیکشن ہونگے اور 'عمران ایک بار پھر وزیراعظم بنے گا'جلد الیکشن ہونگے اور 'عمران ایک بار پھر وزیراعظم بنے گا” مزید تفصیلات: arynewsurdu InshaALLAH InShaAllah ان شاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »