جنوری میں مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد رہی، ادارہ شماریات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوری میں مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد رہی، ادارہ شماریات تفصيلات جانئے: DailyJang

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، جنوری 2020ء میں مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد رہی، جو موجودہ دور حکومت میں سب سے زیادہ ہے۔

ادارہ شماریات نے ماہ جنوری کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اس ماہ میں 14 اعشاریہ 6 فیصد رہی ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح 12 اعشاریہ 6 فیصد تھی جو جنوری 2020 میں بڑھ کر 14 اعشاریہ 6 فیصد ہو گئی ہے، جبکہ جنوری 2019 میں یہ شرح 5 اعشاریہ6 فیصد تھی۔ دسمبر 2019 کے مقابلے میں جنوری 2020 میں دال مونگ 19 اعشاریہ 74 فیصد، دال ماش 10اعشاریہ3 فیصد مہنگی ہوئی، دال چنا 18 فیصد، مرغی 17اعشاریہ3فیصد اور گندم 12اعشاریہ63 فیصد مہنگی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں تازہ سبزیوں کی قیمت میں 11 فیصد، چینی 5فیصد، آٹا ساڑھے 7 فیصدجبکہ شہری علاقوں میں ایک سال میں ٹماٹر 158 فیصد مہنگا ہوا۔ پیاز 125 فیصد، تازہ سبزیاں 93 فیصد، آلو 87 فیصد، چینی 86فیصد، آٹا 24 فی صد مہنگا ہوا، دیہی علاقوں میں ایک سال میں ٹماٹر 211فیصد مہنگا ہوا، پیاز 137 فی صد، آلو 111 فیصد، تازہ سبزیاں 104 فیصد، آٹا 25 فیصد مہنگا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریاسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات نےجنوری کے مہینے میں ہونے والی مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیئے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جنوری 20 میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ‌ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی اب تو کافی سبزیاں سستی ہوگئی ہیں غریب تباہ دے ھاھاھا ھا جب تک Police, FIA, FBR چور، ڈاکو اور کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر سخت سے سخت سزا نہیں دیں گے اس وقت تک ملک درست سمت پر نہیں چل سکتا ملک میں تمام کرپشن انہی اداروں کی ایما پر ہورہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حتمی اعلان 31 جنوری کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری ارسال کر دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے سینتالیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کے اثرات: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، مراعات میں اضافے کا بل تیار - Pakistan - Dawn Newsڈپٹی سپیکر کی کوالیفکیشن اور تجربہ بھی چیف جسٹس کے برابر کیا جائے۔ چو چار دن بوٹ پالش کرتا ہے وہ سینٹ کا چیرمین بن جاتا ہے جو بھی تنخواہ میں ناجائز اضافہ کی بات کرے اسکو گھر بھیجا جاے۔۔بیغرتوں نے ملک اور غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا یے۔ Their wrong decisions .... they should be penalized by not allowing any increase in their salaries
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »