جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوح ہون کو جنوبی کوریا کے محکمہ ماہی گیری کے اہلکار کے شمالی کوریا کے فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکت کے شواہد کے ساتھ گڑ بڑ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے سابق سربراہ سوح ہون کو گرفتار کرلیا گیا۔

شمالی کوریا کے سربراہ نے جنوبی کوریا کے صدر کو خط لکھ کر چند روز قبل پیش آنے والے ایک واقعے پر معافی مانگی رپورٹس کے مطابق دارالحکومت سیول کی مقامی عدالت نے سوح ہون کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ اس کیس میں رواں سال اکتوبر میں سابق وزیر دفاع اور سابق کوسٹ گارڈ چیف کو بھی گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک پٹواری کو سمجھانے کیلیے دو بندے ہونے چاہئیں ایک تفصیل سے بات سمجھاتا رہے دوسرا چپیڑیں مارتا رہے دنیا میں انسان زلت کے لیے نہیں اتا. اس کے لیے باقائدہ PMLn میں شامل ہونا ضروری ہوتا ہے میں آیا ہوں توآپ سمجھیں گے یہ زلیل کرنے آیا ہے میں زلیل کرنے دینے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے😂

عمران نیازی ہاتھ میں تسبح پکڑ کر جھوٹ بولتا ہے لوگوں کو بےوقوف بناتا ہے کچھ لوگ اسکو لیڈر مانتے ہیں یاد رکھیں خود غرض بداخلاق منافق خائن شخص اچھا لیڈر یا رہنما نہی ہو سکتا۔ منافق_کو_پہچانو

اور پاکستان میں وزیراعظم بناتا ہے🤓

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کچھ لوگوں نے واقعے کا ذمہ دار مجھے ہی ٹھہرایا‘: ممبئی میں لائیو سٹریمر کو ہراساں کرنے پر دو افراد گرفتار - BBC News اردومتاثرہ خاتون نے کہا کہ ’کچھ لوگوں نے اس واقعہ کا ذمہ دار مجھے ہی ٹھہرایا اور کہا کہ میں کچھ زیادہ ہی دوستانہ رویے کا مظاہرہ کر رہی تھی۔‘ یہ حراساں ۔۔کیا ہوتا ہے؟؟ ۔۔خراسان سے آیا ہے؟؟ :]
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائعسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دروازہ پر کوڑا پھینکے سے منع کرنے پر 22سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیالاہور : دروازہ پر کوڑا پھینکے سے منع کرنے پر 22سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے قاتل میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ 😭💔 Allah reham karay yeh kya ho gya insan janwar sy bi bhtr ho gya Lanat iss system par Besharm qoum hai hamari isi liye bajwa nawaz zardari jese azaab is per musallat hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کیلیفورنیا میں گرفتاربھارت کے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹرمائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتارپاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »