عمران خان پر حملے کے بعد ریڈ زون میں احتجاج کا معاملہ پولیس کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے ڈپٹی سپیکر سے رابطہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پر حملے کے بعد ریڈ زون میں احتجاج کا معاملہ ، پولیس کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے ڈپٹی سپیکر سے رابطہ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ سی سی پی او پشاورکی جانب سے ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی کو مراسلہ ارسال کردیا گیا، مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ فضل الٰہی ریڈزون میں احتجاج سے متعلق مقدمے میں مطلوب ہیں ۔

پی ٹی آئی ایم پی اے فضل الٰہی نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ مراسلہ ڈپٹی سپیکر کو موصول ہو چکا ہے ،ان کاکہناتھا کہ تمام مقدمات کا سامنا کروں گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کی پیشکش پر ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہاسلام آباد : مسلم لیگ نے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش پر سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ They are giving tough time to Pakistan as well. Bakwaas Hookmraan. کی ہدی تے کی پدی دا شوربا Yah siasat main hain kahan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کو خطپولیس نے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہارپی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے: عمران خان پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو قرار دیدیا03:22 PM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اور پی ٹی آئی کے خلاف ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمہ دار سابق آرمی چیف اگر یہ حکومت کٹھ پُتلی ہے تو اپنی حکومت کو بھی کٹھ پُتلی ہی کہتا ہے Bajwa gaya nh batay hoye nh Gandi olad bap ko he bura kahti hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »