جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر رہنما ملوث ہیں: آئی جی پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

سنٹرل پولیس آفس میں افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، جہاں دشمن بھی نہیں پہنچ سکا وہاں شرپسند پہنچ گئے، 65ء کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے ایم ایم عالم کے جہاز کو جلا دیا گیا، نو مئی کو شرپسندوں نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ جی ایچ کیو کیس میں 88 کالز قیادت کے ساتھ منسلک تھیں، ہمارے پاس ایک ایک کال کا ریکارڈ موجود ہے، 9 مئی سے پہلے جو 215 کالز زمان پارک میں ہوئیں اور 9 مئی کو ہونے والی کالز مشترکہ ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما بھی جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہیں، تمام ثبوت عدالتوں میں پیش کریں گے، سوشل میڈیا کے ذریعے ریاستی اداروں کیخلاف نفرت پھیلائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی، سانحہ 9مئی میں ملوث شرپسندکا اعترافپی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی : رئیس احمد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گیعطا تارڑجناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گی،عطا تارڑ Read News Lahore jinnahhouse atatarar pmln_org PMLN TararAttaullah PDM PPP Pakistan Punjab lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا عدالت نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں، پنجاب پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang YasminRashid PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »