امریکی یونیورسٹی نے معذور طالبہ کی مدد کرنیوالے کتے کو بھی ڈگری سے نواز دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی یونیورسٹی نے معذور طالبہ کی مدد کرنیوالے کتے کو بھی ڈگری سے نواز دیا DogDegree NewJersey

یہ انوکھا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں ایک یونیورسٹی میں چلنے پھرنے سے قاصر معذور طالبہ تعلیم کے حصول کیلئے آتی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبہ کے ساتھ ان کا 6 سالہ جسٹن نامی کتا بھی روزانہ اپنی ساتھی کی مدد کیلئے یونیورسٹی آتا تھا۔ تعلیم مکمل ہونے پر کانووکیشن کی تقریب میں طالبہ کے ہمراہ جسٹن کو بھی سٹیج پر بلایا گیا اور تالیوں کی گونج میں اسے اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔ کتے کی ڈگری لینے کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کتے کو اپنی ڈگری منہ میں دبائے اور تصوریر لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹاہ: امریکی ریاست کے پرائمری سکولوں میں ’پرتشدد اور فحش‘ مواد کی وجہ سے کنگ جیمز بائبل پر پابندی عائد - BBC News اردوامریکی ریاست یوٹاہ کی ایک ضلعی انتطامیہ نے ’فحاشی اور تشدد‘ پر مبنی مواد کی وجہ سے مڈل سکولوں سے بائبل کو ہٹا دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوتامریکا نے بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوتے کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا سنگ دل دادا گرفتارپولیس نے چھ سالہ پوتے کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے سنگ دل دادا کو گرفتار کرلیا، ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عمل میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانیواشنگٹن : امریکی رکن کانگریس میکسین واٹر نے پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے جاری مذکراتی عمل تیز کر نے کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہو سے شادی کے خواہش مند سسر نے اپنے ہی پوتے کو قتل کردیاملزم نذیر احمد اپنی بہو کو بیٹے سے طلاق دلوا کر خود اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ تفصیلات: DailyJang child killed Lahore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات میں غیرملکی مبصرین کی شرکت سکیورٹی کلیئرنس سے مشروطاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی سرگرمیوں میں غیر ملکی مبصرین کی شرکت کو سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »