تحریک انصاف کا پاکستان کو بدنام کرنے کا پراپیگنڈا بری طرح ناکام ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

سیاسی جماعت کے کارکن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے غلط معلومات پھیلاتے ہوئے ایک بار پھر پکڑے گئے، پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے ایک جھوٹا اور من گھڑت پراپیگنڈا پھلایا گیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈال کر سفری پابندی عائد کر دی ہے، ملک دشمنی میں بیرون ملک شہریوں میں پاکستان سے متعلق شکوک ڈالنا شرمناک اور قابل مذمت عمل ہے۔

جعلی سفری وارننگ سیاسی جماعت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا کے طور پر جاری کی ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ ”ہم اس جعلی سفری وارننگ“ سے بخوبی آگاہ ہیں، اس ضمن میں امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر پاکستان کیلئے جعلی ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے موقف اختیار کیا کہ امریکہ پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے سرکاری ٹریول ایڈوائزری صرف اپنی آفیشل سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ کے ذریعے جاری کرتا ہے۔

سیاسی جماعت اپنے سیاسی فائدے کیلئے عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں میں مسلسل مصروف عمل ہے، اس کے ساتھ ساتھ امریکی مدد حاصل کرنے کیلئے پارٹی ورکرز پوری طرح متحرک ہیں اور انسانی حقوق اور قانون کی پامالی کو امریکی نمائندگان کانگریس سے پاکستان مخالف بیان دلوانے کیلئے صبح و شام کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر، علی اصغر جنرل سیکرٹری مقررپشاور: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صدر اور علی اصغر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھر کے باہر ہونے والا جھگڑا دیکھنے والی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحقپولیس کے مطابق گولی عریشہ کے سر میں لگی، جس سے وہ جاں بحق ہوئی۔ تفصیلات: DailyJang karachi firing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا04:07 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہیٰ کرپشن کے دونوں مقدمات سے بریپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت نے کرپشن کے دونوں مقدمات سے بری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »