جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی سفارتخانے میں قتل کیے گئے صحافی کے آخری الفاظ دردناک تھے جو پہلی بار سامنے آگئے ہیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ میرا بند نہ کریں، مجھے دمہ ہے۔میں جمال خاشقجی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ کی نئی ٹرانسکرپٹ جاری کی گئی ہے جو مبینہ طور پر سعودی صحافی کے آخری لمحات کی ریکارڈنگ ہے۔

گفتگو کے اختتام میں مہر عبدالعزیز مطرب کو کہتے ہوئے سنا گیا کہ کیا ’ قربانی کا جانور‘ آگیا جس کے بعد ایک بج کر 14 منٹ پر نامعلوم شخص نے کہا کہ ’ وہ یہاں موجود ہے‘۔ ریکارڈنگ میں مہر عبدالعزیز مطرب سمیت ایک اور شخص کی جانب سے جمال خاشقجی کو مجبور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سنا گیا کہ ’ سعودی صحافی اپنے بیٹے کو پیغام بھیجیں کہ ان کے سے متعلق اطلاع نہ ملنے پر پریشان نہ ہو‘۔جمال خاشقجی کے قتل کی ’تکلیف دہ‘ آڈیو نہیں سننا چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ

رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کے آخری الفاظ میں کہا کہ ’ مجھے دمہ ہے، ایسا نہیں کریں، تم میرا گلا گھونٹ دو گے‘۔ترک اخبار کے مطابق ریکارڈنگ میں مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی آوازیں بھی شامل ہیں، اس دوران جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے گروہ کے درمیان سوالات اور ہدایات بھی سنائی دیں کہ ’ کیا وہ سوگیا؟ ‘، جس پر جواب دیا گیا ’ وہ سر اٹھارہا ہے‘ ، اس پر ہدایت دی گئی کہ ’ اس پر دباؤ ڈالتے رہیں، اچھے سے دباؤ...

اس سے قبل دسمبر 2018 میں بھی جمال خاشقجی کے قتل سے قبل آخری الفاظ کی آڈیو کی ٹرانسکرپٹ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے قتل کرنے والوں کو اپنا دم گھٹنے کی شکایت کی تھی۔سعودی شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے سخت ناقد سمجھے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی گزشتہ ایک برس سے امریکا میں مقیم تھے۔کو اس وقت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہے جب وہ ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہوئے لیکن واپس نہیں آئے، بعد ازاں ان کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا گیا کہ انہیں...

اس کے بعد جمال خاشقجی کے ایک دوست نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی صحافی شاہی خاندان کی کرپشن اور ان کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بہت کچھ جانتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنے آخری الفاظ میں اپنے قاتلوں کو ان کا منہ بند نہ کرنے کی درخواست کی کیونکہ ان کو دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔ Khashoggi Turkey TurkishNewsPaper AudioDetails SaudiJournalist MurderCase trpresidency KSAmofaEN saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری JamalKhashoggi MurderedCase NewRecording Details
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے آخری الفاظجمال خاشقجی کے آخری الفاظ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاریانقرہ :ترک میڈیا نے معروف صحافی جمال خاشقجی کی سے چند لمحے قبل کی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »