جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu JamalKhashoggi

تفصیلات کے مطابق ترک اخبار نے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت میں بے دردی سے قتل ہونے والے محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے ناقد سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات کی مبینہ ریکارڈنگ جاری کردی جس میں سعودی افسران کی جانب سے صحافی کو انٹرپول کے حکم پر سعودیہ واپس جانے کا کہہ رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی نے ریاض واپس جانے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد انہیں نشہ آور چیز دے دی گئی۔ حکومت کے حامی سمجھے جانے والے ترک اخبار ’سبا‘کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی صحافی نے آخری لمحات میں اپنے قاتلوں کو دمہ کے کا مرض لاحق ہونے کے باعث اپنا منہ بند نہ کرنے کی اپیل کی تھی لیکن وہ نشہ آور شہ لینے کے بعد ہوش میں نہ رہے۔خیال رہے کہ جمال خاشقجی جان کے خطرے کے باعث امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے اور معروف امریکی اخبار ’دی واشنگٹن پوسٹ‘ میں کالم لکھتے کرتے تھے۔

واضح رہے کہ صحافی جمال خاشقجی گزشتہ سال 2 اکتوبرکو ضروری کاغذات کے لیے استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے گئے تھے تاکہ اپنی ترک نژادمنگیتر سے شادی کرسکیں اور سفارت خانے سے ہی لاپتہ ہوگئے تھے تاہم عالمی دباؤ کے بعد سعودی عرب نے جمال خاشقجی کی استنبول کے سعودی سفارت خانے میں موت کی تصدیق کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنے آخری الفاظ میں اپنے قاتلوں کو ان کا منہ بند نہ کرنے کی درخواست کی کیونکہ ان کو دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔جمال خاشقجی قتل: ترک اخبار نے آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری کر دیں۔ Khashoggi Turkey TurkishNewsPaper AudioDetails SaudiJournalist MurderCase trpresidency KSAmofaEN saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری JamalKhashoggi MurderedCase NewRecording Details
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استنبول میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے جمال خاشقجی کی آخری لمحات میں ریکارڈ کی گئی ایک اور ریکارڈنگ سامنے آ گئیں ، ہنگامہ برپا ہو گیااستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ برس سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے آخری الفاظجمال خاشقجی کے آخری الفاظ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کشمیر کی بندشوں میں نرمی لائے: اقوام متحدہ کی ہائی کمشنرمجھے انڈین حکومت کے حالیہ اقدامات پر شدید تشویش ہے جس سے کشمیریوں کے انسانی حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ، مواصلاتی نظام اور لوگوں کے پرامن طریقے سے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے اور مقامی سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں: میچیل بیچیلیٹ Very Funny & Just Using Words Instead Taking An Action Against Them! RealShakilanjum 😭😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »