جمال خاشقجی قتل: آڈیو ریکارڈنگ کی نئی تفصیلات جاری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمال خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنے آخری الفاظ میں اپنے قاتلوں کو ان کا منہ بند نہ کرنے کی درخواست کی کیونکہ ان کو دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔

صبحا میں جمال خاشقجی کی پرسرار موت سے متعلق چھپنے والی خبریں عالمی شہ سرخیوں میں جگہ بناتی رہی ہیں۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاشقجی کے سر پر تھیلا ڈالا گیا جن سے ان کا دم گھٹ گیا، اس ریکارڈنگ میں مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی آوازیں بھی موجود ہیں۔ ترک حکام کا دعویٰ رہا ہے کہ یہ آڈیو موجود ہے اور انھوں نے یہ عالمی برادری میں مختلف اہم حکومتوں کو دی بھی ہیں تاہم اب یہ واضح نہیں کہ ترک اخبار کے پاس یہ ریکارڈنگ کہاں سے آئی۔اس سال کے آغاز میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کے اقوام متحدہ کے ایک ماہر نے کہا تھا کہ جمال خاشقجی کی ہلاکت کی ایک آزادانہ اور غیر جانبدرانہ تفتیش کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخانمقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan IndianArmyKillingKashmiris KashmirStillUnderCurfew pid_gov MoIB_Official Masood__Khan RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جذام کے مریضوں کی مسیحا’ڈاکٹررتھ فاؤ‘کی 90ویں سالگرہکراچی: جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کیسنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کی XinjiangRailway Freight Exceed Tonnes Year
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کی ہڑتال، برٹش ایئرویز کی برطانیہ سے تمام پروازیں منسوخ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی ۔مریم اورانگزیبعمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی۔ مریم اورانگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Tweet Politicians pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI IncreaseInflation Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »