انڈیا کشمیر کی بندشوں میں نرمی لائے: اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے انڈین حکومت کے حالیہ اقدامات پر شدید تشویش ہے جس سے کشمیریوں کے انسانی حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ، مواصلاتی نظام اور لوگوں کے پرامن طریقے سے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے اور مقامی سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں: میچیل بیچیلیٹ

سرینگر میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تقاریب پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

کشمیر پر بی بی سی کے خصوصی پروگرام نیمروز کے دوران ریاض مسرور نے بتایا ہے کہ حکام کے مطابق یہ پابندی سختی سے نافذ کی جائے گی۔ انھوں نے ذکر کیا کہ عام طور پر کشمیر میں نو اور 10 محرم کے روز خصوصی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اور مختلف علاقوں سے جلوس نکلتے ہیں۔ ’رکاوٹوں اور بندشوں میں نرمی کے اعلان کے بعد بھی اہلکار تعینات رہتے ہیں اور صرف چند گاڑیوں کو گزرنے کی اجازت ہوتی ہے۔‘

خط میں کے سیون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ’میں آپ کا درد سمجھ سکتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ رابطہ منقطع ہونے پر کیسا محسوس ہوتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RealShakilanjum 😭😭😭😭😭😭😭

Very Funny & Just Using Words Instead Taking An Action Against Them!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر سیل کا مقصد کشمیر کی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر سیل کے قیام کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنا ہے، مسئلہ کشمیر کو مختلف فورمز پر اٹھانے کے لیے روابط تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسینمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال قائم کررہا ہے:فردوس عاشق اعوانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ناروے: مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں تیسرا جلوسناروے: مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں تیسرا جلوس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ادویات کی قلت،کشمیر میں مریض موت کا انتظار کرنے لگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »