جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان Official_PIA IndependenceDay2020 Celebrations Passengers Announcements

کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا کرنے کے لئے خصوصی پروازیں اور رعائیتی پیکج کا اعلان کردیا اور کہا 14 اگست سے سکھر، ملتان اور گوادر کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے پروازوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن نے اندرون ملک سیاحت کو فروغ دینے کیلئے یوم آزادی کی چھٹیوں میں گلگت اور اسکردو کے لئے بھی رعائتی کرایوں کے

ساتھ خصوصی اضافی پروازیں چلا رہی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے ویژن سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں اور قومی ایئرلائن نے بھی اپنے آپریشن میں اضافہ کیا ہے اور اس کے ساتھ جشن آزادی پیکج کے تحت اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے مابین پروازوں پر 14 فیصد رعائتی کرائے اور تینوں شہروں کے درمیان پروازوں میں 73کلوسامان تک کی بھی رعایت دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلانکراچی:قومی ایئر لائن نےجشن آزادی پرگلگت اوراسکردوکیلیےخصوصی پروازیں چلانےاورااسلام آباد،لاہور، کراچی کے مابین پروازوں پر14فیصد رعایتی پیکج کااعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلانجشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یومِ‌ آزادی : پب جی کا پاکستانی صارفین کے لیے زبردست اعلانیومِ‌ آزادی : پب جی کا پاکستانی صارفین کے لیے زبردست اعلان ARYNewsUrdu PUBG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان AzadKashmir pid_gov MoIB_Official Minorities Complete Independence Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یومِ آزادی کی تقریبات سے متعلق ہدایت نامہ تیاراسلام آباد : وزارت قومی صحت نے یوم آزادی کی تقریبات سےمتعلق ہدایت نامہ تیار کرلیا ہے،یوم آزادی کی تقریبات میں شرکاء کی حاضری کم سے کم رکھی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: جشن آزادی کی تیاریاں عروج پرجشن آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں سبز ہلالی پرچم ، اور جھنڈیوں کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »