فیصل آباد: جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر تفصيلات جانئے: DailyJang

جشن آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیوں کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔

خریداری کے لیے بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے پرچم جھنڈیوں سمیت تمام اشیا کے قیمتو ں کو متاثر کیا ہے۔ جھنڈے جو پہلے 50 روپے کا ملتا تھا، اب 120 سے150 روپے کا مل رہا ہے، جھنڈیاں پہلے 20روپے کی ملتی تھیں اب50 سے 60 روپے میں دستیاب ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بچوں کے لیے 14 اگست کی تیاریوں کےلیے جھنڈیاں خریدنے گئے تھے مگر حالات ٹائٹ لگ رہے ہیں،اپنے لیے اور بچوں کےلیے دیکھتے ہیں کہ مارکیٹ میں کچھ سستا مل جائے ۔

دوکاندار کہتے ہیں کہ طویل عرصے سے ہونے والے لاک ڈاون کے باعث تیار مال کی کمی ہے، اس وجہ سے پرچم جھنڈیاں اور دیگر سامان گزشتہ سالوں کی نسبت مہنگا ہے ۔گزشتہ سالوں کی نسبت مہنگائی زیادہ ہونے کے باوجود بھی وطن سے محبت رکھنے والے شہریوں کی جانب سے یوم آزادی کے موقعہ کے لیے بازارو ں میں قومی پرچم اور جھنڈیوں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاریتحریر : عنبر حسین سید پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے۔ قومی پرچموں ،جھنڈیوں اور دیگر سجاوٹوں سے عمارتوں ،گلیوں ،گھروں کو اور چوراہوں کو سجایا جارہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جشنِ آزادی سے روکنے کیلئے ہمارے 100سے زائد کارکن گرفتارکرلیے گئے، خالد مقبول - ایکسپریس اردووزیراعظم پاکستان سے ہم نے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب Every political, social, religious party must be officially bound to celebrate Independence Day with full energy. With one message that we all can survive only as one united nation & with extreme love for Pakistan. Without adding any benefits to Pakistan & Pakistanis, We are zero Every political, social, religious party must be officially bound to celebrate Independence Day with full energy. With one message that we all can survive only as one united nation & with extreme love for Pakistan. Without adding any benefits to Pakistan & Pakistanis, We are zero
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاریتحریر : عنبر حسین سید پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے۔ قومی پرچموں ،جھنڈیوں اور دیگر سجاوٹوں سے عمارتوں ،گلیوں ،گھروں کو اور چوراہوں کو سجایا جارہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پہاڑوں کے درمیان انوکھے میدان میں کرکٹ کا میچشعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جو ایبٹ آباد کی ہے، ویڈیو میں پہاڑی راستے پر کرکٹ کا میچ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت 20 اگست کو مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ آبی وسائل فیصل واؤڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت 20 اگست کے لیے مقرر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »