پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونام وہی پہچان پاکستان پاکستان Read More : Newsonepk Pakistan 14thAugust IndependenceDay PakistanZindabad

قومی پرچموں ،جھنڈیوں اور دیگر سجاوٹوں سے عمارتوں ،گلیوں ،گھروں کو اور چوراہوں کو سجایا جارہا ہے۔قوم بھر پور انداز میں 14 اگست منانے کے لیے پر جوش ہے ۔

جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جیسے جیسے 14 اگست قریب آرہی ہے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار پاکستانیوں کے دل سے ایک ہی آواز آرہی ہے دل دل پاکستان جان جان پاکستان ساتھ ہی سبز ہلالی پرچموں کی خریداری میں تیزی آگئی ہے،بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پرجوش دیکھائی دے رہے ہیں ۔ جیسے جیسے آزادی کا دن قریب آ رہاہے دکانداروں کی تو چاندی ہوگئی ہے وہ اپنی دکانوں اور اسٹالز کو نت نئے انداز سے سجا کر خریداروں کے دل لبھا رہے ہیں اس انداز سے پرچموں ،جھنڈیوں اور دیگر سامان کو سجا یا گیا ہے کہ دیکھنے والا خریدے بنا نہیں رہ سکتا ۔

یہ ہماری خوش نصیبی اور اللہ کا احسان ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں پیدا ہوئے14اگست 1947ء کا سورج برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کا پیامبر بن کر طلوع ہوا تھا۔ مسلمانوں کو نہ صرف یہ کہ انگریزوں بلکہ ہندؤوں کی متوقع غلامی سے بھی ہمیشہ کے لیے نجات ملی تھی۔ آزادی کا یہ حصول کوئی آسان کام نہیں تھا اس کے ہمارے اباواجداد نے بڑی قربانیاں دی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھوک سے بے حال بگلے خاتون کے ہاتھ سے فرائز لے اُڑےیوں تو آپ نے چوروں کو چھینا جھپٹی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن یہاں تو جانور بھی دن دہاڑے چھینا جھپٹی کرنے لگے ہیں، یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں بگلے خاتون کے ہاتھ سے فرائز لے اُڑے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے اعلان پر پرائیویٹ سکولز بھی میدان میں آگئےلاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید بارش سے پہلے ہی کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئےنارتھ کراچی، نیوکراچی، منگھوپیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن، لیاری، بلدیہ، سعید آباد، لیاقت آباد، احسن آباد اور اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب شادی کے فوٹوشوٹ کے دوران بیروت دھماکوں سے لرز اٹھا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چار ماہ کی تاخیر کے بعد سوست بارڈر پاک چین تجارت کیلئے کھول دیا گیاگلگت (ویب ڈیسک) سوست بارڈر پاک چین تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے، گزشتہ روز 5 کنٹینرز سوست بارڈر پہنچے، کورونا وائرس کی وجہ سے سوست بارڈر 4 ماہ کی تاخیر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »