کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیگرزفورس ڈے، کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سےخیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی، حکومتی وزرا ایک دن میں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کا ریکارڈ بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔

حکومتی وزرا ایک دن میں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کا ریکارڈ بنانےکیلئے پرعزم ہیں، معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 10کی بجائے20 لاکھ پودے لگانے کےانتظامات کر لئے ہیں، مہم بیک وقت چاروں صوبوں کےشہروں سےشروع ہو گی، وزیراعظم، وزرائےاعلیٰ اور گورنر صاحبان مہم کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختوانخواہ کی بلاول بھٹو کو بی آر ٹی دیکھنے اور سفر کرنے کی دعوتپشاور : وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختوانخواہ شاہ محمد نے بلاول بھٹو کو بھی بی آر ٹی دیکھنے اور سفرکرنے کی دعوت دے دی،۔بی آر ٹی افتتاح کی خوشخبری جلد عوام کو ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئےکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صوبائی وزیر توانائی نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، ایک زخمی - ایکسپریس اردوواقعے میں ملوث تین پولیس اہلکار عمران ، سرفراز اور ڈرائیور عمران حبیب گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کی کراچی وفاق کے سپرد کرنے کی مخالفتپاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کے سپرد کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو تقسیم کرکے لڑائی کے نہ رکنے والے سلسلے کی بنیاد رکھی گئی ہے، یہاں 6الگ انتظامیہ چل رہی ہیں جن میں آپس میں رابطہ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی: دلہن نیہا علی لاہور سے گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں میں نقصان،حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے اظہارِتعزیتاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیروت دھماکوں میں جانی ومالی نقصان پر حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »