جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA

کراچی : قومی ایئر لائن نے جشن آزادی پر گلگت اوراسکردوکے لیے خصوصی پروازیں چلانے اور اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے مابین پروازوں پر 14 فیصد رعایتی پیکج کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن نے اندرون ملک سیاحت کو فروغ دینے کیلئے یوم آزادی کی چھٹیوں میں گلگت اور اسکردو کے لئے بھی رعائتی کرایوں کے ساتھ خصوصی اضافی پروازیں چلا رہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت یورپ اور برطانیہ کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، برطانیہ اور یورپ کے لئے پی آئی اے کا متبادل فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ آزادی کی تقریبات سے متعلق ہدایت نامہ تیاراسلام آباد : وزارت قومی صحت نے یوم آزادی کی تقریبات سےمتعلق ہدایت نامہ تیار کرلیا ہے،یوم آزادی کی تقریبات میں شرکاء کی حاضری کم سے کم رکھی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کی سیاستدنیا کی دو بڑی عالمی طاقتوں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی ،سفارتی ، سیاسی اور تکنیکی میدانوں میں  جاری کشمکش اس وقت عروج پر ہے۔چین کی شدید مخالفت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- قومی اسمبلی کا اجلاس آج 24نکاتی ایجنڈا جاریدو روز کے وقفے کے بعدقومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے قیام سے ابتک 466.069 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیباسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے کرپشن کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کررکھے ہیں، پاکستان اور چین سی پیک پر مل کر کام کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین ہانگ کانگ میں جمی لائی قومی سلامتی قانون کے تحت گرفتارہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس اور مقامی میڈیا نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ کے قومی سلامتی کے قانون کی خلاف ورزی کے شبے میں سوموار کی صبح جمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ساؤتھمپٹن پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »