یومِ‌ آزادی : پب جی کا پاکستانی صارفین کے لیے زبردست اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یومِ‌ آزادی : پب جی کا پاکستانی صارفین کے لیے زبردست اعلان ARYNewsUrdu PUBG

یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ پب جی نے حال ہی میں صارفین کے لیے گیم میں پاکستان کے تاریخی مقامات والے میپ شامل کیے ہیں اور امکان ہے کہ چودہ اگست کو منعقد ہونے والے مقابلے میں اس ہی میپ کو استعمال کیا جائے۔

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے پلیئرز کو پہلے مشن مکمل کرنا ہوں گے جس کے بعد انہیں گیم میں شامل کیا جائے گا اور پھر جیتنے والے کھلاڑی کو نقد انعام بھی دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ آزادی کی تقریبات سے متعلق ہدایت نامہ تیاراسلام آباد : وزارت قومی صحت نے یوم آزادی کی تقریبات سےمتعلق ہدایت نامہ تیار کرلیا ہے،یوم آزادی کی تقریبات میں شرکاء کی حاضری کم سے کم رکھی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شیخ عبد العزیز کے یومِ شہادت پر ہڑتالشہادت سے قبل وہ جلوس کی قیادت کررہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلانجشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان AzadKashmir pid_gov MoIB_Official Minorities Complete Independence Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خان NationalMinoritiesDay PresidentAJK MasoodKhan Pakistan Minorities AJK KashmiriLivesMatter Masood__Khan pid_gov PIDAZADKASHMIR MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلانکراچی:قومی ایئر لائن نےجشن آزادی پرگلگت اوراسکردوکیلیےخصوصی پروازیں چلانےاورااسلام آباد،لاہور، کراچی کے مابین پروازوں پر14فیصد رعایتی پیکج کااعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »