جسٹن بیبر کے بعد بھارتی اداکارہ خطرناک بیماری میں مبتلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹن بیبر کے بعد بھارتی اداکارہ خطرناک بیماری میں مبتلا ARYNewsUrdu JustinBieber

ی 28 سالہ گلوکار جسٹن بیبر کے بعد بھارتی ماڈل و اداکارہ ایشوریا سکھوجا بھی ”رامسے ہنٹ سنڈروم“ جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایشوریا سکھوجا نے انکشاف کیا کہ میں رامسے ہنٹ سنڈروم کا شکار ہوں، انہوں نے بتایا کہ 2014 میں ٹیلی ویژن سیریز ”میں نہ بھولوں گی“ کی شوٹنگ کے دوران انہیں فالج ہوا تھا۔ ایشوریا سکھوجا نے کہا کہ ٹف شیڈول کی وجہ سے میں اس کا وقت پر علاج نہ کروا سکی اور سیریز میں شوٹنگ اس طرح کروائی کہ میرا آدھا چہرہ نظر نہ آئے کیوں کہ میرا چہرہ ایک طرح سے فالج کا شکار ہے۔اس سے قبل گلوکار جسٹن بیبر نے انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ رامسے ہنٹ سنڈروم کی وجہ سے ان کے آدھے چہرے کو فالج لگ گیا ہے۔View this post on Instagram

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It would be super awesome if a specific disease comes out for the film industry across the globe.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے جسٹن ٹروڈو کو پاکستان آنے کی دعوت دے دیBreakingNews وزیر اعظم نے جسٹن ٹروڈو کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMShahbazSharif PMLNGovernment PMLNGovt pmln_org CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عامر لیاقت چلے گئے ان کو بخش دیں‘ قبر کشائی کے فیصلے پر شوبز شخصیات کا ردعمل - ایکسپریس اردوبشریٰ انصاری اور ریشم نے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: سڑک پر کھڑے برساتی پانی کے باعث جوڑا گڑھے میں جاگراواقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعملبشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔ عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔ بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝 یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک اور مشہور اداکارہ نے خودکشی کرلی گھر سے لاش برآمدممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا  کے گھر سے ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ BreakingNews Odia actress
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »