’عامر لیاقت چلے گئے ان کو بخش دیں‘ قبر کشائی کے فیصلے پر شوبز شخصیات کا ردعمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ انصاری اور ریشم نے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

بشریٰ انصاری نے کہا کہ ‘ہم سب بہت تکلیف میں ہیں، پچھلا پورا ہفتہ ہم نے دکھ میں گزارا، عامر لیاقت کا یوں دنیا سے جانا ناصرف ان کے دوستوں بلکہ دشمنوں کو بھی دکھی کرگیا، یوں تو ہر کسی کے جانے کا دن مقرر ہے، ہوسکتا ہے وہ ویسے ہی دنیا سے چلے جاتے لیکن اب جس طرح وہ گئے ہیں خدا کرے ایسا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ ہو’۔اداکارہ نے کہا کہ ‘سب کہتے ہیں ان کی غلطیاں ہیں لیکن سوشل میڈیا نے ان کی غلطیوں کو اجاگر کیا، میں سمجھتی ہوں سوشل میڈیا ان بلاؤں میں سے ایک ہے جن کا قرآن میں ذکر ہے، سوشل میڈیا لوگوں کی...

قبر کشائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ ‘خدارا اسے اب بخش دیں، پہلی بات یہ کہ عامر لیاقت کو کوئی کیوں قتل کرے گا وہ تو پہلے ہی روز مررہے تھے، ہم سب انہیں ماررہے تھے’۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘میری مجسٹریٹ سے درخواست ہے کہ اس عام شہری کو ایک طرف کریں اور ان کے اہلخانہ اور بچوں کی بات سنیں کیونکہ اس وقت سب سے زیادہ وہ ہی متاثر ہیں، ابھی تو ان کے بچوں کو بہت کچھ دیکھنا ہے لہٰذا ان پر رحم کریں’۔اداکارہ ریشم کا قبر کشائی کے فیصلے کے حوالے سے کہنا تھا کہُ سپرد خاک کے بعد قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم قبیح عمل ہے، اللہ تعالیٰ عامر لیاقت کے درجات بلند کرے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعملبشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔ عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔ بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝 یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہے:کراچی پولیس چیفbreakingnews پولیس عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہے:کراچی پولیس چیف تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں amirliaquat amirliaquathussain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے عدالتی احکامات پر پہلی اہلیہ کا موقف آگیاعامر لیاقت کی پہلی اہلیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق ان کے مداحوں سے رائے بھی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang amirliaquat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی قبر کشائی و پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہیں، کراچی پولیس چیفعدالت کی جانب سے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم جاری کیے جانے کے بعد کراچی پولیس چیف کا بیان بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی قبر کُشائی کے فیصلے پر اُشنا شاہ بول پڑیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی قبر کُشائی کے حکم پر شدید ردّعمل دیا ہے۔ اُشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلاول کو فون، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکبادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا کہ وہ تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتے رہیں گے مزید پڑھیں: PMLN ShahbazSharif BilawalBhutto Farf GeoNews 😁 😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »