ویڈیو: سڑک پر کھڑے برساتی پانی کے باعث جوڑا گڑھے میں جاگرا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی پھیلادی جہاں بعض ریاستوں میں سیلاب سے صورتحال انتہائی خراب ہے۔

اسی دوران سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اسکوٹی پر سوار ایک جوڑا سڑک پر کھڑے پانی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا۔ شدید بارش اور پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے اسکوٹی چلانے والے شخص کو گڑھا نظر نہ آیا جس کے باعث وہ اسکوٹی سمیت گڑھے میں جاگرا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں پراسرار اضافہکراچی پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات... DEAR DHA, PLEASE IMPLEMENT SUPREME COURT ORDER OF JAN 2019 ABOUT DHA 13 WITHOUT ANY FURTHER DELAY. PEOPLE ARE TOO MUCH AFFECTED SINCE 2009. iss Thaar k ilaqqay mein herr saal loog aur mawaishee pani aur drought se maar jataay hain, lekin inn baygharut PPP waloon, yani Zardari aur Bilawal k opper koee asaar nahi hotaa na hee Sindh k CM per.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئنگ کے سلطان نے چیریٹی میچ میں تباہی مچادی، ویڈیو وائرلوسیم اکرم کے شاندار یارکر پر مائیکل ایتھرٹن کلین بولڈ، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والدکی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ویڈیو وائرلویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دعا زہرا اور ان کے والدین کی ملاقات کے لیے دعاگو ہیں مزید پڑھیں :GeoNews DuaZehra اللہ آپ کے ليئے آسانياں فرمائے آمين Sad feeling 😟😟 Yh lalchi insan DHA k plot k lia dram kar Ra ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارت میں سیلابی صورتحال، میاں بیوی گڑھے میں جاگرےویڈیو: بھارت میں سیلابی صورتحال، میاں بیوی گڑھے میں جاگرے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستقبل کے سسر اور داماد کے درمیان اسنوکر مقابلہ ، ویڈیو وائرلچند سیکنڈز کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شاہین نے شاہد آفریدی کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ’فیملی فن ٹائم‘۔ Geo waloon ki... jalti a SaleemKhanSafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت میں ملک گیر ہڑتالمسلح افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی ’’اگنی پتھ“ کے خلاف بھارت میں آج (پیر کو) ملک گیر ہڑتال کی جارہی ہے۔ہڑتال کے باعث ملک بھر میں سیکیورٹی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »