جدہ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا حادثے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا، حادثے سے بال بال بچ گیا

جدہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کا خوفناک واقعہ سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں مسافر بردار طیارہ صبح 8 بجے خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور طیارے میں سوار عملے کے تمام 5 ارکان محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ طیارے کے عملے کو طبی امداد فراہم کی جب کہ فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ ایئرپورٹ پر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا - ایکسپریس اردوطیارے میں سوار عملے کے تمام 5 ارکان محفوظ رہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جدہ ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیاجدہ ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حجاج کرام کو لے کر جدہ سے دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوقومی ائرلائن کی 5 پروازیں آج جدہ سے کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پشاور کے لیے شیڈول ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سعودیہ سے کراچی پہنچ گئے، بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کی سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی ایس پی آر ضمنی انتخابات میں عمران خان 20 کی 20 سیٹ جیتے گا انشاءاللہ اب آیا ہیلی کاپٹر جب پانی خود ہی خشک ہو چکا تھا! وزیر اعظم پاکستان کراچی پہنچ گئے۔ یہ کس لیے فضائی دورے کر رہا 🙌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں سے تباہی، بلوچستان حکومت نے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوساری فصلیں تباہ ہوگئیں، وفاق بلوچستان کو 50 ارب روپے کا پیکج دے اور وزیراعظم بھی ریلیف پیکج کا اعلان کریں، صوبائی وزیر راولپنڈی بحریہ ٹاؤن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 38 اموات، 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »