جدہ ایئرپورٹ پر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے میں سوار عملے کے تمام 5 ارکان محفوظ رہے مزید پڑھیے: expressnews

کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کا خوفناک واقعہ سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں مسافر بردار طیارہ صبح 8 بجے خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور طیارے میں سوار عملے کے تمام 5 ارکان محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ طیارے کے عملے کو طبی امداد فراہم کی جب کہ فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چار انڈر پاسز بارش کے پانی کے باعث ٹریفک کیلئے بندکے پی ٹی انڈر پاس، 3 تلوار انڈرپاس اور سب میرین انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث تینوں انڈر پاسز کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ میری یہ ٹویٹ کسی کو نظر آئے تو صرف لائک کر دیں مجھے ایسا لگ رہا ہے کے میری ٹویٹ کسی کو نظر نہیں آرہی نون لیگ والوں نے رپورٹ کے دی ہے شاید میری پروفائل بندر کے ہاتھ جب ناریل لگ جاۓ تو کچھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کی بنائ گئ فائلوں پر جب مصطفی کمال نے آکر دھڑادھڑ کام شروع کیا تو جو فائلوں میں تھا وہی کچھ کرڈالا لیکن جو پہلے والے زرخیز دماغوں میں تھا اس سے تو محروم ہی رہے نا لہذا پھر نتیجہ یہی نکلنا تھا ؟ تقریبا سارا کراچی ڈوب گیا آخر کیا وجہ ہے زرداری ہاوس نہیں ڈوبہ ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے دو مختلف مقامات پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت 13 جاں بحقپشاور: (دنیا نیوز) عید الاضحیٰ کے تیسرے روز خیبرپختونخوا کے دو مختلف مقامات پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ Very sad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان، رقم کے لالچ میں دوست اغوا کے بعد قتلرپورٹس کے مطابق سنگدل افراد نے اپنے دوست تاجر کے بیٹے کو اغوا کیا اور رہائی کیلیے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »