جدہ ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رن وے سے پھسلنے والا طیارہ گلف اسٹریم 400 تھا جس میں عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔ طیارہ صبح 8 بجکر 10 منٹ پر رن وے سے پھسلا تاہم خوش قسمتی سے بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا، پروازیں متاثر نہیں ہوئیں اور شیڈول میں کوئی تعطل نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فریج سے کھانا نکال کر کھانے پر گھریلو ملازمین پر بہیمانہ تشدد، ایک دم توڑ گیالاہور میں فریج سے کھانا نکال کر کھانے پر 2 کمسن گھریلو ملازمین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ایک ملازم دم توڑ گیا۔ فرعونیت، جس ملک کے حکمران چور ، ڈاکو ،فرعون ہوں گے وہاں ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ بڑے بڑے مکانوں میں اکثر انسان نہیں رہتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کی تنصیبات کو طوفانی بارشوں سے شدید نقصان - ایکسپریس اردوصورتِ حال سے متعلق تمام ایئرلائنز کو نوٹم کے ذریعے آگاہ کر دیا تھا، حکام مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کی تنصیبات کو بھی نقصان -بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کی تنصیبات کو بھی نقصان ARYNewsUrdu ضلع وہاڑی میں جانوروں میں لمچی اسکین وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے لیکن محکمہ لائیو اسٹاک کا عملہ غائب ہے غریب عوام کا لاکھوں کا نقصان ہونے لگا اور جو آے روز بڑھ رہا ہے اربابِ اختیار سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جانوروں کی ویکسینیشن کا عمل یقینی بنانے کے لیے کوشش کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ’کھانا چرانے پر‘ قتل ہونے والے کمسن گھریلو ملازم کو بچایا کیوں نہ جا سکا؟ - BBC News اردومرنے والے کمسن بچے کے بچ جانے والے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ تمام گھر کے افراد مختلف اوقات میں ان کے ساتھ مار پیٹ کرتے اور انھیں تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔ Sara ghar confirm khaadim rizvi key qaseedey parhta hoga. Iss tarah ki heywaniyat uss sheytaan se hamdardi rakhne key baad hi aati hai... پاکستان اب ايسا ملک بن گيا ھي جھان انصاف کچھ خاندانو کو ملتا ھي ـ عوام کي مقدر مين پيشيان ھئين ـ جب جج کچھ خاندانو کي ھان مجرا کرتي ھون اور ان کي نگي وڊيو ھون تو انصاف کي کيا حالت ھوگي ـ اب آمريکا کي خواھش پوري وھ ايسا پاکستان ديکھنا چاھتا ھي جو کبھي اپني پيرون پي کھڙا نا ھوسکي ـ زمین کیوں نہیں ہلتی آسمان کیوں نے پھٹتا۔ 🥺🥺🥺
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فریج سے اشیا کیوں کھائیں؟ مالکوں کا 2 کمسن گھریلو ملازمین پر تشدد، ایک جاں بحقدونوں بھائی ایک سال سے ڈیفنس میں ایک گھر میں کام کررہے تھے جہاں دونوں بچوں پر تشدد کیا گیا: پولیس Tobah 😢 استغفرُللہ کھا لیں تو کونسی آفت آ گئی ؟؟؟😥 استغفراللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہبارشوں سے خیرپور میں ہوئے نقصانات پر ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا، منظور وسان Indeed But karachi ko ni krain gy. Great discision
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »