جب دیوان مو لراج نے ملتان قلعے کی چابیاں حضرت بہاﺅالدین زکریاؒ کے مزار پر رکھ دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف: پروفیسر عزیز الدین احمد قسط:57  انگریز اس وقت پنجاب کے معاملات میں اس قدر الجھے ہوئے تھے کہ ملتان کے تنازعے میں پھنسنا نہیں چاہتے تھے اس

Sep 28, 2022 | 00:07:AMانگریز اس وقت پنجاب کے معاملات میں اس قدر الجھے ہوئے تھے کہ ملتان کے تنازعے میں پھنسنا نہیں چاہتے تھے اس لیے ریذیڈنٹ نے مولراج کو اپنا استعفیٰ ایک سال مؤخر کرنے کےلئے کہا۔دیوان مولراج نے اس تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے ریذیڈنٹ سے درخواست کی کہ استعفیٰ کی بات باہر نہ نکلنے پائے کیونکر اگر یہ بات پھیل گئی تو زمیندار مالیہ ادا کرنے سے انکار کر دیں گے۔ ریذیڈنٹ نے مولراج کے اس خدشے سے اتفاق کرتے ہوئے وعدہ کر لیا۔ لیکن کچھ عرصہ بعد پنجاب کے نئے ریذیڈنٹ فریڈرک کری نے مولراج کے...

اس وقت تک مولراج کے استعفے کی خبر سارے شہر میں مشتہر ہو چکی تھی اور اس پر چہ میگوئیاں ہو رہی تھیں۔ دیوان مولراج عوام میں مقبول تھا۔ دلی طور پر استعفیٰ دینے پر وہ خود بھی خوش نہیں تھا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ ریذیڈنٹ استعفی منظور کرنے کی بجائے مولراج کی خفگی دور کرنے کی کوشش کرتا۔ اس نے جو طریقہ اختیار کیا اس کی وجہ سے مولراج بھی ناراض ہوا اور ملتان کے عوام بھی مشتعل ہوگئے۔ سرہنری ڈیورنڈ کے کہنے کے مطابق ایسے حالات میں اگینو اور اینڈرسن کو ملتان بھیجنا ایسا ہی تھا جیسے بارود کو آگ لگانا۔ جب یہ بات...

ملتان میں لوگوں نے بغاوت کا اعلان کر دیا۔ پہلے تو مولراج اس بغاوت میں شامل ہونے سے گریز کرتا رہا بلکہ اس کا ایک رشتہ دار رام رنگ باغیوں کو روکنے کی کوشش میں جان ہی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ رات کو باغیوں نے عید گاہ کیمپ پر حملہ کرکے دونوں انگریز افسروں کو قتل کر دیا اور کاہن سنگھ کو گرفتار کرلیا۔ مولراج بغاوت سے سراسیمہ تھا اور اس شورش سے الگ تھلگ رہنا چاہتا تھا لیکن نہ چاہنے کے باوجود اسے بھی آندھی پر سوار کرنی پڑی۔ باغیوں کو ہمیشہ لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔ سو ملتانیوں نے اسے قیادت فراہم کرنے پر مجبور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنگزیب کی رقاصہ سے محبت جس نے انھیں ’نمازیں بُھلا دیں‘ - BBC News اردومورخ کہتے ہیں کہ اس ہیرا بائی کی وفات کے بعد اورنگزیب نے کہا تھا کہ ’خدا نے اس رقاصہ کی زندگی کا خاتمہ کر کے ان پر بڑا احسان کیا۔‘ بی بی سی کو اورنگ زیب کی نمازوں کی کتنی فکر ھے بی بی سی اردو والے اپنے مخصوص ایجنڈے پر المیہ یہ ہے کہ تاریخ ہر عیاش شہزادے کو دیندار ثابت کرنے پر مصر رہتی ہے۔اصل تاریخ یہ ہے کہ اورنگزیب نے اقتدار کی خاطر اپنے بھائی دارہ شکوہ کو قتل کروا کر اسکی آنکھیں شاہ جہاں کو بھیجیں۔ اس کہانی میں بھی اسکے عشق کی داستان سنا کر اسکی عیاشی کا سارا الزام رقاصہ پر ڈال دیا افسوس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ کے علاقے کنال بینک روڈ پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی  کی کوشش کی ، ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلانامریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیاچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، اس موقع پر حکومتی اتحاد کے ارکان نے اسحاق ڈار کی نشست پر جاکر مبارکباد دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمیترکی کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکررز پارٹی پر عائد کی اور کہا کہ حملہ آور دونوں خواتین دھماکوں کے دوران ماری گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »