ترکیہ: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر جاں بحق، دوسرا زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکررز پارٹی پر عائد کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔

ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور کہا کہ حملہ آور دونوں خواتین دھماکوں کے دوران ماری گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں حملہ آور خواتین نے پہلے ڈیوٹی پر موجود افسر کو گولیاں ماریں اور بعد میں بم بھی پھاڑ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان میں مسجد میں دوران نماز فائرنگ، حساس ادارے کا افسر جاں بحق - ایکسپریس اردوفائرنگ کے نتیجے میں دو نمازی بھی شدید زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اپنے گلے پر چھری پھیر لی - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میاں بیوی میں جھگڑے کے دوران پیش آیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مسافروں سے بھری کشتی کو حادثہ 24 افراد ہلاک درجنوں لاپتہبنگلہ دیش میں دریا میں کشتی الٹنے سے کم از کم 23 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مقامی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں میچ، مقامی کرکٹر عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے جوبلی ٹاؤن میں کرکٹ میچ کے دوران مقامی کرکٹر عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ Rest in peace 🙏😭 AqsaLeelaJamali FarahSaadya AbsaKomal NeelumArshad javerias Maria_Memon marvi_memon MarviSoomro AribaJB isma_shaukat MonaAlamm 😭😭😭😭😭💔😭😭 بکواس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ فائرنگ سے گیٹ پر تعینات دو کانسٹیبل زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے: PTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کار پر فائرنگ سے تین کم سن بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردوچمن کے رہائشی ڈاکٹر ناصر کی کار پر فائرنگ ہوئی، آٹھ سالہ، بارہ سالہ اور 16 سالہ بھائی جاں بحق ہوئے، آئی جی کا نوٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »