24 گھنٹے میں پاکستانی قرض 1350 ارب کم ہوگیا، اسحاق ڈار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں روپے کی قدر مصنوعی طور پر گری ہوئی ہے، یہ صورتحال ہمارے مسائل میں شامل ہے۔ تفصیلات جانیے: IshaqDar PMLN DailyJang IshaqDarReturns

حکمران جماعت مسلم لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کا قرض 1350 ارب کم ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں روپے کی قدر مصنوعی طور پر گری ہوئی ہے، یہ صورتحال ہمارے مسائل میں شامل ہے۔ قبل ازیں سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑھتی قیمتیں بھی مسائل میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is a genius man

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی وزیراعظم کیساتھ پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوگیالندن:  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وطن واپس پہنچا، 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملک کے قرضے 1350ارب کم ہوگئے: اسحاق ڈارسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا دس روپے ڈالر کا مطلب 1350 ارب روپے قرض ہے یعنی 180 روپے سے 230 روپے ہونے کا مطلب ہے چھ ماہ میں 6750 ارب روپے قرضہ مفت میں بڑھا ۔۔ Haha acha laga latifaa more please ابے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار وزیراعظم کیساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے: نواز شہباز ملاقات میں فیصلہ ہوگیاپاکستان جاناہی ہے تو وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ جائیں، نواز شریف کا مشورہ، اسحاق ڈارمنگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے سنا ہے فیصلہ تبدیل ہو گیا ہے wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی !روزنامہ جنگ میں شائع پیر فاروق بہاو الحق شاہ کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews Pakistan IshaqDar Adliya kun per tamancha hai ye photo . Or handlers k lye dhero badduaayen. امید کی کرن ہے اسحاق ڈار کاش فتنہ ملک کے ان حالات میں فتنہ گری چھوڑ کر ہر شہر جا کر بھونک ڈالنے کی بجائے معیشت کی بات کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'Ishaq Dar Pakistan agaye ab Bartania ki mayeshiat kon sanbhalay ga' kaptan ka deewana kew ro parra?'Ishaq Dar Pakistan agaye, ab Bartania ki mayeeshiat kon sanbhalay ga' Ishaq Dar ki aamad per kaptan ka deewana keu ro parra? ishaqdar Pakistan_Economics pmln pti Watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گےذرائع کے مطابق بدھ کو اسحاق ڈار کا پاکستان روانگی کا ٹکٹ کنفرم تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »