اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، اس موقع پر حکومتی اتحاد کے ارکان نے اسحاق ڈار کی نشست پر جاکر انہیں مبارکباد دی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے حلف اٹھایا ہے، ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایوان کا تقدس پامال نہ کریں، کسی کا دامن صاف نہیں، اگر ایسا کیا جائے گا تو پھر کوئی بھی نہیں بچے گا، میری درخواست ہے اپوزیشن ایسا رویہ اختیار نہ کرے۔سینیٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس نے معیشت کا بیڑا غرق کیا اس کو واپس لایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے ارکان کا حلف برداری کے دوران شدید احتجاج، چور چور کے نعرے مزید پڑھئے: ExpressNews IshaqDar مبارک ہو چوری کرو اور انعام حاصل کرو مبارک ہو ڈار صاحب 😍😍😍 فراڈو کو ' خوش آمدید ' ۔ سب سیاستدان حلف اٹھا کر ہی تو لوٹ مار کرتے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وطن واپس پہنچا، 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملک کے قرضے 1350ارب کم ہوگئے: اسحاق ڈارسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا دس روپے ڈالر کا مطلب 1350 ارب روپے قرض ہے یعنی 180 روپے سے 230 روپے ہونے کا مطلب ہے چھ ماہ میں 6750 ارب روپے قرضہ مفت میں بڑھا ۔۔ Haha acha laga latifaa more please ابے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گےاسحاق ڈار کل سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر خزانہ کا حلف لیں گے Allahamdullah اکیلے آتے کیا کانپیں ٹانگتی تھیں؟ 😛 This is called BLESSINGS from the establishment. Absconder coming on PM airplane. Other Nawaz who is on PM guarantee Judiciary don't care if he live in UK and interfere in Politics. Salman Shahbaz Absconder, doing business with Govt Pakistan. BANANA REPUBLIC OF PAKISTAN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آج سینیٹ، کل وزارتِ خزانہ کا حلف اٹھائیں گےمسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Is ko hang up Karna chahy corrupt logo ke waja s pak tarqi ni kr sakta .aur ye oath lat Raha hai .Kidr gi Courts Pakistan ke
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کے دوران پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج - BBC Urduمسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ادھر پاکستان میں ملکی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر میں کمی کا رجحان منگل کے روز بھی برقرار رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے اور انٹر بنک میں 3.12 روپے کم ہوا ہے۔ Good can you write zn article in how Ishaq Dar managed to keep dollar at 104, petrol 70, interest rate 5.75%,GDP at 5.8%, gold at 50k/Tola, Revenue collection up from 1.9 trillion to 4.6tr,stock mkt at 53000 points. Is Ishaq dar a wizard ? An article highly awaited
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »