اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے ارکان کا حلف برداری کے دوران شدید احتجاج، چور چور کے نعرے مزید پڑھئے: ExpressNews IshaqDar

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا اس موقع پر اپوزیشن نے چور چور کے نعرے بازی لگائے اور احتجاج کیا۔

بعدازاں اسحاق ڈار ایوان میں پہنچے توحکومتی اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کو سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے لیے مدعو کیا تو اپوزیشن میں شامل تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں نے شور شرابا کیا۔ حلف کے بعد چیئرمین سینیٹ نے معمول کے مطابق اجلاس کی کارروائی شروع کردی اور وقفہ سوالات کا آغاز کیا۔ اجلاس میں شور شرابے کے بعد دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zalil logh...

نعرے کیا بگاڑ لیں گے اسکا، ادھر تو انصاف پوچھ کر آتا ہے

PTI ka e chairman halff ly raha tha .. yeah such mein late jaty hein

جوتے مارتے اس حرامی کو

لعنت ایسے نظام پہ

پاکستان اس وقت دنیا کیلئے چڑیا گھر بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں کے ایداروں، عدلیہ اور پارلیمنٹ میں ایسے ایسے نایاب جانور ہیں جو دنیا میں کہیں اور نہیں پائے جاتے۔

فراڈو کو ' خوش آمدید ' ۔ سب سیاستدان حلف اٹھا کر ہی تو لوٹ مار کرتے ہیں

مبارک ہو ڈار صاحب 😍😍😍

مبارک ہو چوری کرو اور انعام حاصل کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گےاسحاق ڈار کل سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر خزانہ کا حلف لیں گے Allahamdullah اکیلے آتے کیا کانپیں ٹانگتی تھیں؟ 😛 This is called BLESSINGS from the establishment. Absconder coming on PM airplane. Other Nawaz who is on PM guarantee Judiciary don't care if he live in UK and interfere in Politics. Salman Shahbaz Absconder, doing business with Govt Pakistan. BANANA REPUBLIC OF PAKISTAN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آج سینیٹ، کل وزارتِ خزانہ کا حلف اٹھائیں گےمسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Is ko hang up Karna chahy corrupt logo ke waja s pak tarqi ni kr sakta .aur ye oath lat Raha hai .Kidr gi Courts Pakistan ke
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کے دوران پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج - BBC Urduمسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ادھر پاکستان میں ملکی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر میں کمی کا رجحان منگل کے روز بھی برقرار رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے اور انٹر بنک میں 3.12 روپے کم ہوا ہے۔ Good can you write zn article in how Ishaq Dar managed to keep dollar at 104, petrol 70, interest rate 5.75%,GDP at 5.8%, gold at 50k/Tola, Revenue collection up from 1.9 trillion to 4.6tr,stock mkt at 53000 points. Is Ishaq dar a wizard ? An article highly awaited
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گےذرائع کے مطابق بدھ کو اسحاق ڈار کا پاکستان روانگی کا ٹکٹ کنفرم تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'Ishaq Dar Pakistan agaye ab Bartania ki mayeshiat kon sanbhalay ga' kaptan ka deewana kew ro parra?'Ishaq Dar Pakistan agaye, ab Bartania ki mayeeshiat kon sanbhalay ga' Ishaq Dar ki aamad per kaptan ka deewana keu ro parra? ishaqdar Pakistan_Economics pmln pti Watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »