اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔

ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

durrr fittty mu e

Laanat on him and his facilitators.

لفافو تم میں غیرت تو ہے نہیں۔پھر بھی یہ مجرم ہے مفرور ہے۔بھاگا ہوا چور ہے نا اہل ہے بد دیانت ہے۔ہمت کر کے یوں خبر دو کہ وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا ہوا مفرور بد دیانت چور مجرم پھر سے وزیراعظم کے جہاز میں واپس آ رہا ہے اور گرفتار نہیں ہوگا بلکہ سیدھا وزیر خارجہ بنایا جائے گا۔لعنت

سخت بیماری اچانک ٹھیک ہو گئی نا؟ شرم کرو بتائو عوام کہ یہ بیماری کا ڈرامہ تھا سارا؟ گو کہ عوام کو معلوم تھا مگر میڈیا بولے گا نہیں تو عوام کے ہاتھوں ذلیل ہی ہو گا

دیہاڑی باز ٹھگ

اللہ کا عذاب نازل ہو اس خود کش حملہ آور پر ۔

لعنت اس کتے چور پر

ایک وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہوا اور دوسرے وزیراعظم کے جہاز میں واپس آ رہا ہے حرام خوری کا اور کیا ثبوت ہوتا ہوگا۔

ایک ڈاکو کو ڈاکو لیکر آرہا ہے وہ بھی وزیراعظم کی ساتھ کیا عوام کے ٹیکسوں پر چلنے والا جھاز جب کہ قوم کی اکثریت ان کا احتساب مانگ رہے ہے انصاف کے اداروں سے پاکستان میں بھی کتنی بیغیرت پیدا ہوئے ہیں

چور و بھگوڑا مجرم وزیراعظم نے بھگایا اور ملزم وزیراعظم اس کو لے کر آرھا ھے۔ لخ دی شنت ھے ایسے انصاف کے نظام پر اور گندی جمھوریت پر۔ غلامی اس سے بڑی کیا ھوگی۔

Bhagora is back. Lanaaaaaat

Allah karay mar jayin Allah barbad karay ynn sab ko jo inn choron ko support kar rahay hain

Puppy

durrr fittty mu e

Hera pheri shuru 😂

Pakistan ko mazeed lootny jo kasar reh gae je wo akr puri krega hram khor

آ جا اسحاق ڈار کل تجھے پولیس ڈھونڈ رہی تھی اب تیری حفاظت کیا کرے گی یہ ہے اشتہاریوں کا پاکستان

Bhaga b PM k jahaz mei tha Harami

اس ملک کے نظام اور چلانے والوں پے تین لفظ دل کی اتھا گہرایوں سے

Lanat

Shame

mashallah 🥰

Geo hamesha ki tarhan phir Gegairtiii News ma agay

26 SEPT KO AAYE GA 27 SEP KO MINISTER BANAY GA 3 OCT KO JAIL JAYE GA, KAHSAY GHER KAY MARA

Lakhhh de Lanauttt inn loguuu pe

Babar_Hun_Yawll میری طرف سے 555555555555555بار لعنتتتتت ✋

Hypocrites & Traitors like the Sharif family can't even imagine coming to power in any civilized society in the world,these are not politicians but Sicilian Criminals & Commission-eating Mafias کون کہتا ہےختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہےہیں آج بھی نسل یزید سے کريمنل_حکومت_نامنظور

well come

syedadeelahsan وزیر اعظم کی بغل میں چپ کر نکلیں گے ڈرپوک خون کی پیداوار

syedadeelahsan آو چور آو

😂😂😂😂😂 Pakistan Ka Qanoon So Raha hai ?

👎👎👎👎👎👎 Pakistan Ka Qanoon So Raha hai

Aik jahil Chor dafaa hoa aur ab ussi ka Abba khabees Chor is taking over. Jahnum Wasil ho tum sab. Aameen Suma Aameen

Lanat haramkhor

Geo group ko Mubarak!

لعنت ہے ۔تم پر ایسی جمہوریت پر اس نظام پر

ye sary ek sath phsegy inshallah.. Allah pak enko ek jga pe jma krrha hy wapsi ka rasta ni milega

ویکم جی آیاں سرکار

پیاز ٹماٹر بہانہ تھا ___اصل مقصد داماد کا پلانٹ لانا تھا

This is called BLESSINGS from the establishment. Absconder coming on PM airplane. Other Nawaz who is on PM guarantee Judiciary don't care if he live in UK and interfere in Politics. Salman Shahbaz Absconder, doing business with Govt Pakistan. BANANA REPUBLIC OF PAKISTAN

Very good

He will face the worst In Sha Allah 🖐🖐🖐🖐🖐Shame on Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif,Maryam Nawaz,Hamza Shehbaz ,zardari,Fazlu Diesel and all PMLN supporters 🖐they have no respect in our hearts and In Sha Allah they will always be disrespected in the Akhirat Amin SumAmin

اکیلے آتے کیا کانپیں ٹانگتی تھیں؟ 😛

Allahamdullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گےذرائع کے مطابق بدھ کو اسحاق ڈار کا پاکستان روانگی کا ٹکٹ کنفرم تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار وزیراعظم کیساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے: نواز شہباز ملاقات میں فیصلہ ہوگیاپاکستان جاناہی ہے تو وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ جائیں، نواز شریف کا مشورہ، اسحاق ڈارمنگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے سنا ہے فیصلہ تبدیل ہو گیا ہے wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا امکانلندن، لاہور: (اظہر جاوید، ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ آج نوازشریف نےشہبازشریف کوشاباش دیاکے2400ارب کےچوری معاف کروادیاآگےچوری کوٹ دیا سارےچوری معاف نوازشریف کاشہبازشریف کوشاباش شاباس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور نوازشریف کا اہم فیصلہ؛ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پراتفاق - ایکسپریس اردوملاقات میں اسحاق ڈار کی واپسی اور سینیٹ حلف کے معاملے پر بھی مشاورت ہوئی مزید پڑھیے: expressnews انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اپنے داماد کیلئے بھارت سے مشینری امپورٹ کروانا چاہتی ہے، عمران خانعمران خان نے کہا کہ اسحاق ڈار کے بیٹے بھی باہر رہتے ہیں،یہ اقتدار میں پیسا بنانے کیلئے آتے ہیں، 40 سال سے پاکستان امداد مانگ کر گزارا کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹس معطل ہونے کا تحریری فیصلہ جاریاحتساب عدالت اسلام آبادنے سابق وزیرخزانہ اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹس معطل ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »