جب تک عدالت کا فیصلہ نہیں آتا شہباز شریف ملزم ہی رہیں گے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب تک آشیاہ ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق فیصلہ نہیں آتا شہبازشریف ملزم ہی رہیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ملکی فضائیں اپوزیشن لیڈر کی متلاشی ہیں، شہبازشریف نے جھوٹ کے ذریعے من گھڑت بیانیہ پیش کیا اور قوم کی آنکھوں میں مرچیں ڈالنےکی کوشش کی، آشیانہ ہاوَسنگ اسکیم سے متعلق معاملہ زیر سماعت ہے ابھی اس کیس کا فیصلہ نہیں ہوا جب تک کیس کا فیصلہ نہیں آتا شہبازشریف ملزم ہی رہیں گے، ان کی جانب سے قوم کوگمراہ کرناقابل مذمت...

فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ عمران خان فخر سے کہتے ہیں کہ میرا قبیلہ نیازی ہے، شہبازشریف بتائیں آپ کےنام کےساتھ میاں کیوں لگتاہے؟ آپ بھی اپنی شناخت کرائیں اور خاندانی تخلص واضح کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے اپنے اعمال ان کے سامنے آرہے ہیں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردونئے پاکستان کے آزاد و خود مختار اداروں کی کارروائی کو حکومت کے ساتھ منسوب کرنا افسوس ناک ہے، معاون خصوصی اطلاعات آچھا 🤔🤔 لیکن عوام کو تو لگتا ہے کہ 'شریف' اپنے بیانیہ ووٹ_کو_عزت_دو کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں اگر وہ آج اس بیانیہ سے دستبراد ہو جائیں تو سلیکٹڈ کیطرح 'لاڈلے' ہوجائیں گے 😉😉 ہمارے پتہ کون سے ایسے اعمال ہیں جو یہ شکل ہمیں روز دیکھنی پڑتی ہے یہ وہ پیپہ ھے جسے بجانے کا دل بھی نہیں کرتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں کھٹکتے ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد:معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہےوزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں اس لئےکھٹکتےہیں کیونکہ وہ پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں آپ بھی کھٹکتی ہیں احتیاط کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوانخواتین کو طاقتور بنانے کے کئے انہیں دودھ میں ہار لیکس ڈال کر پلائیں۔ Dr_FirdousPTI کیسے طاقتور بنے گی تم 50 سے ہر کر بھی وزارت اور کتنے جیت کر بھی صرف اسمبلی میں بیٹھتی ہے اپنے جیسا بااختیار نہ بنانا مائی ہماری قوم کی بیٹیوں کو 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آکر سوچیں، فردوس اعوانبلاول سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آکر سوچیں، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ میں قوم کی آخر امید فردوس اعوان؟کرکٹ میں قوم کی آخر امید فردوس اعوان؟ تفصيلات جانئے: DailyJang ہاں اب بھنسیں کرکٹ کھیلیں گی 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »