وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں کھٹکتے ہیں ،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں کھٹکتے ہیں ، فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں اس لئے کھٹکتے ہیں کیونکہ وہ اپنی ذات کی نہیں پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں ، بلاول صاحب کسی معاملے میں سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آ کر بھی سوچیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا وزیراعظم اپوزیشن کوآنکھوں میں کھٹکتے ہیں کیونکہ وہ ذات نہیں پاکستان کی جنگ لڑرہےہیں، قانون سازی پارلیمان کی بنیادی ذمےداری اور فرض ہے اور بلاول کا قانون سازی سیاسی ایجنڈے سےمشروط کرنا غیر جمہوری ہے۔

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں اس لئے کھٹکتے ہیں کہ وہ اپنی ذات کی نہیں پاکستان کے کاز کی جنگ لڑ رہے ہیں۔قانون سازی پارلیمان کی بنیادی ذمہ داری اور فرض ہے۔بلاول کا اسے اپنے سیاسی ایجنڈے سے مشروط کرنا غیر پارلیمانی، غیر آئینی اور غیر جمہوری سوچ ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول صاحب کسی معاملے میں سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آ کر بھی سوچیں ، پارلیمان بطوربلیک میلنگ استعمال کرنے کی سوچ منفی اور دعوؤں کی نفی ہے، پاکستان کےمفاد میں قانون سازی میں روڑے اٹکانے والے مفاد پرست کہلائیں...

بلاول صاحب کسی معاملے میں تو سیاسی بلیک میلنگ سے باہر آ کر بھی سوچیں۔ پارلیمان کو سیاسی بلیک میلنگ کیلئے استعمال کرنے کی سوچ انتہائی منفی اور پی پی پی کے اپنے دعوؤں کی نفی ہے۔پاکستان کے مفاد میں ہونے والی قانون سازی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے مفاد پرست کہلائیں گے۔یاد رہے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ پیپلزپارٹی حالیہ قانونی معاملے پر اتفاق رائے کی کوشش کرے گی لیکن وزیراعظم کے رویے سے لگتا ہے وہ اتفاق رائے نہیں چاہتے ، لگتا نہیں حکومت چھے ماہ میں قانون سازی پراپوزیشن کواعتماد میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ بھی کھٹکتی ہیں احتیاط کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP لو جی اتنی سادہ سی بات تھی اور رولا ایسا ڈالا ہوا تھا کہ خدا کی پناہ🤔😜
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشقآزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین پاک آزاد تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے مابین دیرینہ دوستی اور لازوال رشتے کا مظہر ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق مزید اچھی خبریں آئیں گی،فردوسفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق مزید اچھی خبریں آنے والی ہیں، یہ معاہدہ دونوں ممالک کے عوام کیلئے اچھی خبر ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov MediaCellPPP pid_gov تو پی ٹی آئی کے وسیم اکرم نے کونسا پنجاب پولیس کا سیدھا کردیا MediaCellPPP pid_gov 7 saal kpk main ap ne kaya kiya!?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشقچین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشق Implementation CPFTA Reflects Everlasting PakChina Ties CPEC CPEC_Official China XHNews MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »