جا چھوڑ دے میری وادی آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جا چھوڑ دے میری وادی، آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا ISPR OfficialDGISPR Kashmir

جا چھوڑ دے میری وادی، آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نغمہ جاری ...راولپنڈی جا چھوڑ دے میری وادی‘ آئی ایس پی آر نے 5 اگست یوم محاصرہ، یوم استحصال کی مناسبت سے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل بابر افتخار کا بہادر کشمیریوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا، کہا کہ کشمیری عوام کی لازوال جدوجہد آزادی کو سلام، ایک سال سے کشمیریوں کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور لاک ڈاؤن کا سامنا۔ آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔ معروف گلوکار شفقت امانت علی کی آواز میں نغمے کا آغاز ایک گھڑی کی آواز سے ہوتا ہے جو ان پچھلے 365 دنوں کی یاد دلاتا ہے جب سے کشمیری محاصرے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہچینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ OfficialDGISPR PakArmy Chinese PeoplesLiberationArmy Delegation Visit ChineseEmbassy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'جاچھوڑدےمیری وادی' آئی ایس پی آر کاکشمیریوں کیلیےنیانغمہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیاآئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا ISPR Tribute Brave People Kashmir Their Relentless Struggle Freedom KashmirSeigeDay YoumeIstehsal OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جا چھوڑ دے میری وادی‘ آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کیلیے نیا نغمہ جاری - ایکسپریس اردوایک سال سے کشمیریوں کو بدترین ریاستی دہشت گردی اور لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ مالی ذمہ داریاں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »