'چیئرمین این ڈی ایم اے کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا' - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کا اصل مسئلہ نالوں پر تجاوزات ہیں، ناصر حسین شاہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا، محمد افضل نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ نالوں پر

تجاوزات ہیں، یہی تو سندھ حکومت کا روزِ اول سے موقف رہا ہے۔ناصر شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے موقف کی تائید پر آپ کا بہت بہت شکریہ، سندھ حکومت کسی بھی قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے نے کراچی میں بارش سے ہونے والے نقصانات پرافسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے3 اسپیل آرہے ہیں،این ڈی ایم اےکراچی میں بارشوں کے3 اسپیل آرہے ہیں،این ڈی ایم اے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ایم این اے افتخار الحسن شاہ انتقال کرگئےسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ این اے 75 میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گے، وہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے - ایکسپریس اردوشہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس کو ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام موجود نہیں، لیفٹننٹ جنرل محمد افضل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نالوں کی صفائی کا آغاز کل سے ہوگا، چیئرمین این ڈی ایم اے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »