کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے -

چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے تب ہی یہ حل ہوں گے۔ شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس کو ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام موجود نہیں جبکہ ندی نالوں پر ناجائز تعمیرات ہوچکی ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ کراچی میں ہونے والی بارش سے نقصانات ہوئے جس پر افسوس ہے، کچھ روز پہلے ہونے والی برسات سے چند علاقے متاثر ہوئے۔ اب ہم ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی بارشوں سے کم سے کم نقصان ہوگا۔ کراچی میں این ڈی ایم اے نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا تھا کہ کراچی کے بڑے نالوں کی صفائی کی ذمہ داری این ڈی ایم اے کے سپرد کی گئی ہے، کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایک ساتھ مل کر بیٹھنا ہوگا تاکہ کوئی دیرپا حل نکل سکے کیونکہ وقتی طور پر کیے جانے والے اقدامات سے شہریوں کو ریلیف تو ملے گا مگر مسائل جوں کے توں رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لئے 6 دن بڑ ے اہم ہیں، 7 سے 9 اگست تک بارش کا امکان ہے، اْس کے بعد 15 اگست تک ایک اور کمزور سسٹم حدود میں موجود رہے گا، جو وقتاً فوقتاً برستا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک جنسی گڑیا 1کروڑ 67 لاکھ روپے میں فروخت اس میں ایسا کیا ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی گڑیائیں بنانے والی امریکی کمپنی ’رئیل ڈول‘ نے جنسی گڑیا کا ایک ایسا ماڈل بنایا ہے جو 1لاکھ ڈالر (تقریباً 1کروڑ 67لاکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ چندگھنٹوں میں 4افراد قتل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع - ایکسپریس اردوڈائریکٹر جنرل آشکار داوڑ تعطیل کے دن انہدامی کارروائی خود نگرانی کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود، بونداباندی کا امکان ہےشہر قائد کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی کا امکان ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود،شدید حبس،بونداباندی کاامکانکراچی میں مطلع جزوی ابرآلود،شدید حبس،بونداباندی کاامکان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »