کراچی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع -

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔

ایس بی سی اے نے تعطیل کے دن بھی گلبر ک اور صدر ٹاون میں بڑے پیما نے پر کا رو ائی کی آٹھ منزلہ غیر قانونی طور پر تعمیر ہو نے والے عمار ت کو مسمار کیا جا رہا ہے جبکہ تعمیر ہو نے والی اضافی منزل کو مسما ر کیا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی آشکار داوڑ خود انہد امی کا رو ائی کی نگرانی کر تے ر ہے صدر ٹاون میں غیر قانونی طور تعمیر ہو نے والی عمار ت کو مہندم کیا جا رہا تھا جس پر ڈی جی ایس بی سی اے ڈیمولیشن اسکواڈ پر بر ہمی کا ظہار کرتے ہو ئے کہا کہ عمار ت کو مکمل مہندم کیا جا ئے اور کام کی رفتار تیز کی جائے۔

ڈی جی ایس بی سی اے آشکار داوڑ نے کہا کہ یہ آٹھ منزلہ عمار ت زمین بوس مقرر وقت میں نہ ہو سکی تو صدر ٹاون کے عملے کو معطل نہیں نو کر ی سے فا رغ کر نے کی سفار ش کر وں گا کرا چی میں اب کو ئی نما ئشی ڈیمو لیشن نہیں چلے گی غیر قانو نی عمار تیں ہر صورت میں مسما ر دیکھنا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ SamaaTV Karachi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی سنگین جرائم میں ملوث 10ملزمان گرفتاررینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 10ملزمان گرفتار Rangers Karachi Arrested SearchOperations Criminals pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »