آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا ISPR Tribute Brave People Kashmir Their Relentless Struggle Freedom KashmirSeigeDay YoumeIstehsal OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔

پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ کشمیریوں کی آواز بن گیا اور معروف گلوکار شفقت امانت علی کا نیا گانا ریلیز کردیا۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 منسوخ اور ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے دو ٹکروں میں تقسیم کرکے غاصبانہ قبضہ کرلیا تھا۔ آئی ایس پی آر نے 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا جاری کردیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ اس میں ایک کشمیری بھی گانے کا مرکزی کردار ہے۔ گانے کا عنوان ہے ”جا چھوڑ دے میری وادی“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'جاچھوڑدےمیری وادی' آئی ایس پی آر کاکشمیریوں کیلیےنیانغمہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہچینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ OfficialDGISPR PakArmy Chinese PeoplesLiberationArmy Delegation Visit ChineseEmbassy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں جبکہ مالی ذمہ داریاں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ اگست کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاریکشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »