جاپانی بحریہ کی نیند اڑانے والے امریکی بحری جہاز کا ملبہ سمندر کے گہرے ترین مقام سے دریافت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی بحریہ کی نیند اڑانے والے امریکی بحری جہاز کا ملبہ سمندر کے گہرے ترین مقام سے دریافت

ٹیکساس کے ارب پتی مہم جو وکٹر ویسکووو کو اس جہاز کا ملبہ ملا ہے جو اگرچہ تباہ شدہ حالت میں ہے مگر اس کے چند حصے برقرار ہیں۔ وکٹر ویسکووو ایک مہم جو ہیں جو گہرے پانیوں میں غوطہ خوری کرنے کی حامل ایک آبدوز کے مالک ہیں۔

زیر آب اس جہاز کے ملبے کو ڈوب نکالنے والے وکٹر ویسکووو، جو کسی زمانے میں بحریہ کے محافظ تھے، نے کہا کہ گمشدہ جہاز کا پتہ لگانا ایک غیر معمولی اعزاز کی بات ہے اور ایسا کرنے سے انھیں اس جہاز کے بہادری سے ڈٹ جانے اور فرض شناسی کی حیرت انگیز کہانی سُنانے کا ایک اور موقع ملا ہے۔ ’یو ایس ایس سیموئیل بی رابرٹس نے جاپانی جہازوں کو مصروف رکھا اور ان پر اتنی تیزی سے گولہ باری کی کہ گولہ بارود ختم ہو گیا۔ گولہ بارود ختم ہونے کے بعد یہ جہاز جاپانی بحری جہازوں کو آگ لگانے کی کوشش میں دھوئیں کے گولے اور الیومینیشن راؤنڈز ان پر داغتا رہا۔ یہ مسلسل فائرنگ کرتا رہا جو بہادری کا ایک غیر معمولی مظاہرہ تھا۔ ان جہازوں پر موجود لوگ درحقیقت موت سے لڑ رہے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو لوگوں ننیدیں چھینتے ہے گہری کھائیوں میں گرتے ہیں۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکارہ برقع میں ڈانس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاداکارہ نے تنقید کرنے والے صارفین کو انسٹااسٹوری کے ذریعے جواب دیا مزید پڑھیں :GeoNews Burqay ki tauheen hai yeh. Allah isko jald azaab mein mubtla krnay wala hai انشاءاللہ. Phir ye nanga sark pr zindagi guzaray gi , maout mangay gi,tab b nahi aye gi, Justin Biber ny hijaab ka mazaq urya tha concert mein, Allah ny osky face ko parallaiezd krdya hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »