جان بچانے والی ادویات کی قلت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں درجنوں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

پیدا ہوگئی،بخار اور درد کے لیے استعمال ہونے والی پیناڈول مارکیٹ سے غائب جبکہ ذہنی تناو، جوڑوں کے درد، دمہ، کینسر کی ادویات مارکیٹ میں شارٹ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق درجنوں پیدا ہوگئی،دل کا دورہ روکنے، پھیپھڑوں کے انفیکشن کی دوا بھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ،خون پتلا کرنے والی دوا بھی میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں،ذیابیطس، دل میں جلن،بلڈپریشر،ہیپاٹائٹس کی ادویات کی بھی قلت پیدا ہوگئی،40 سے زائد ادویات کی قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں جان بچانے والی دوائیں مارکیٹ سے غائبصوبہ پنجاب کی مختلف مارکیٹس میں 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی جن میں سے زیادہ تر جان بچانے والی دوائیں ہیں۔ Sad News پٹواری ذیادہ پدک رہے تھے ان کو پرانا پاکستان چاہیے تھا اب پتہ چلا بھکاری جو آگئے ہیں اس ملک میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ صاف شفاف انتخابات ہیں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ صاف شفاف انتخابات ہیں، ہم نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود مہنگائی کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالاتھا، چوروں نے خود کو ریلیف دینے کیلئے عوام کو مہنگائی میں دھکیل دیا۔ خان صاحب فی الحال آپ خود کو بچانے کی فکر کریں Agreed Sahen baat jo 2018 ma hwy thy waisy🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنویں میں گرے ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد جاں بحقراولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ میں واقع گاوں ٹھٹہ میں کنوئیں میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ٹھٹہ گاوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نوجوان نے آسٹریلیا میں معمر خاتون کی جان بچا لیسعودی نوجوان ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ کار پارکنگ میں انہیں ایک معمر خاتون خون میں لت پت زمین پر پڑی دکھائی دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوکی میں جان لیوا زہر بھی ہوتا ہے؟لوکی میں جان لیوا زہر بھی ہوتا ہے؟ arynewsurdu لوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی ہےمیں کیسے مان اس میں زہر ہوتا ہے اگر ہوتا بھی ہے تو میں پھر بھی کھاؤ گا۔❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بظاہر انتہائی پڑھی لکھی دکھنے والی ان بولی وڈ اداکاراؤں کی تعلیم جان کر آپ حیران رہ جائیں گے - بول نیوزبولی وُڈ میں اپنا نام بنانے والی جوہی چاولہ، کرینہ کپور خان، ایشوریہ رائے بچن اور رانی مکھرجی کے مداح ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں جاننے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہتے ہیں۔ Taleem se insan koi nahi bana AJ tak AAP INDIA K AGENT OT NAHI BOLNEWORK. INDIAN NEAS SE ZIYADA PAISE AATY HAIN KIYA.
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »