سعودی نوجوان نے آسٹریلیا میں معمر خاتون کی جان بچا لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی نوجوان نے آسٹریلیا میں معمر خاتون کی جان بچا لی arynewsurdu

میلبورن: آسٹریلیا میں زیر تعلیم سعودی نوجوان ڈاکٹر نے ایک مقامی معمر خاتون کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے۔

عبدالالہ ندا العنزی نے یہ صورتحال دیکھ کر فوری طور پر خاتون کو ہوش میں لانے کی کوشش کی، خاتون کے ہمراہ ان کا نواسہ بھی تھا۔ ایمرجنسی وارڈ میں داخل کروائے جانے کے بعد بھی سعودی نوجوان خاتون کی صحت کے حوالے سے متفکر رہے اور وہیں موجود رہے، العنزی خاتون کے نواسے کو بھی تسلی دیتے رہے جو بہت گھبرایا ہوا تھا اور مسلسل رو رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لیطالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان نسل میں زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا مریم اورنگزیبنوجوان نسل میں زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A 👇DetailNews MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A ڈڈو کی زبان کیسی ہے ؟ MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A اب ہم کھا رہے ہیں نا نوچ کھسوٹ کے ۔ تو اب چین آیا ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ : نائٹ کلب میں 20 نوجوان مردہ پائے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتارپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار arynewsurdu Tussi mohobtan krlo phle
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں توسیع ملنے کا امکان02:30 PM, 26 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان کو سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کے بجائے 3.6 ارب ڈالر کے ادھار تیل کے لئے  مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہلے ٹیکنالوجی مرکز کا افتتاحسعودی عرب میں چین کے اشتراک سے پہلے ٹیکنالوجی مرکز کا افتتاح کردیا گیا، اس کا بڑا مقصد ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی میں مدد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »