طالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لی

26/06/2022 10:09:00 PM

مزید پڑھیں

طالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لی arynewsurdu

مزید پڑھیں

27 جون 2022 اردن میں یونیورسٹی کے اندر طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کی العلوم التطبیقہ یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پبلک سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعران کو یونیورسٹی کے اندر 18 سالہ طالبہ ایمان ارشید کو نوجوان نے متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کیا تو نوجوان نے اپنے سر میں گولی مار لی۔ محکمہ امن عامہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے طالبہ ایمان ارشید کے قتل میں ملوث ملزم سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔.بریکنگ :- ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے وہ ظلم نہیں ہونےدے گی،عمران خان بریکنگ :- اگریہ کامیاب ہوگئےتوپاکستان کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں،عمران خان بریکنگ :- یہ نیب ترامیم سےپاکستان کی تباہی کرنے جارہے ہیں،عمران خان بریکنگ :- انہوں نے نیب ترامیم میں بڑےڈاکوؤں کوچھوٹ دےدی،عمران خان بریکنگ :- نیب ترامیم کےبعد صرف چھوٹے چورپکڑےجائیں گے،عمران خان بریکنگ :- انہوں نےاپنی چوری بچانےکیلئےاحتساب کےنظام کی قبرکھودی،عمران خان بریکنگ :- چوری کےپیسےسےپراپرٹی خریدنےوالےکوکوئی پوچھ نہیں سکےگا،عمران خان بریکنگ :- شہبازشریف کی 16ارب کی چوری پکڑی گئی ہے،عمران خان بریکنگ :- ان کی بیرون ملک پراپرٹی کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا،عمران خان بریکنگ :- ہرسال 1700 ارب غریب ممالک سےآف شورکمپنیوں میں جاتاہے،عمران خان بریکنگ :- ان پیسوں کےذریعےخریدےگئےفلیٹس میں نوازشریف رہتا ہے،عمران خان بریکنگ :- اسلام آباد:لندن میں 4 مہنگےفلیٹس خریدے گئے،عمران خان بریکنگ :- نیب ترامیم کےبعد ان فلیٹس کا پوچھانہیں جائےگا،عمران خان بریکنگ :- ترامیم کے بعد نیب کو الزام ثابت کرناپڑےگا،عمران خان بریکنگ :- نئےقانون کےبعد وائٹ کالرکرائم کوپکڑنا ناممکن ہوجائے گا،عمران خان بریکنگ :- ملکی نظام پہلےہی ایساہےان لوگوں کوپکڑنااورسزادینامشکل ہے،عمران خان بریکنگ :- ملک کی تباہی چھوٹےنہیں،بڑےچوروں کی وجہ سےہوتی ہے،عمران خان بریکنگ :- انہوں نےخودکوبچانےکیلئےچوری کےدروازےکھول دیئےہیں،عمران خان بریکنگ :- اسلام آباد:اب کسی طاقتورکو پکڑا نہیں جاسکتا،عمران خان بریکنگ :- یہ ملک میں 30 سال سے چوری کررہے تھے،عمران خان بریکنگ :- انہوں نے پہلے این آراو ون لیا اب این آراو ٹو لےلیا،عمران خان بریکنگ :- ایک طرف غریب پرٹیکس،دوسری طرف لوٹنےوالوں کا 1100 ارب معاف کردیا،عمران خان بریکنگ :- 1100 ارب قوم کاپیسہ تھا انہوں نےاپنےآپ کوچھوٹ دی،عمران خان بریکنگ :- ساری قوم سےاپیل ہے یہ احتجاج کرنےکا وقت ہے،عمران خان بریکنگ :- عمران خان کاآئندہ ہفتےپریڈگراؤنڈ اسلام آباد میں جلسےکااعلان بریکنگ :- جلسےمیں صرف اسلام آباد،راولپنڈی کےلوگ شرکت کریں گے،عمران خان بریکنگ :- آئندہ ہفتہ کی شام دیگرشہروں کےعوام بھی احتجاج کریں،عمران خان بریکنگ :- لاہور،پشاور،کراچی،ملتان،فیصل آبادمیں بھی جلسےکریں گے،عمران خان بریکنگ :- عوام اپنےبچوں کےمستقبل کیلئےپرامن احتجاج میں شرکت کریں،عمران خان بریکنگ :- نیب ترامیم کوآج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے،عمران خان اہم موضوعات.'شکل تو دکھا دو ': نیتو سنگھ کی جانب سے فوٹو گرافر کی تعریف اداکارہ نے بتایا کہ ان کی جانب سے ہمیں تحائف بھی دیے گئے، جب ہم نے ان تحفوں کو کھولا تو اس میں پتھر اور جوتے تھے جسے دیکھ کر ہمیں بے انتہا حیرت ہوئی لیکن ساتھ ہی عجیب سا محسوس ہوا۔ نیتو کپور نے مزید بتایا کہ میں اور رشی شادی والے دن لوگوں کا ہجوم دیکھ کر گھبراگئے، بارات آنے سے قبل گھوڑی پر بیٹھتے ہوئے رشی کپور بے ہوش ہوگئے تھے جس کے کچھ دیر بعد وہ ہوش میں آئے، بعد میں جب شادی کی تقریب کا آغاز ہوا تو ہم نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے شراب پی لی۔ انہوں نے کہا کہ پھیرے لیتے وقت میں نشے کی حالت میں تھی اور اس وقت بے شمار لوگ تھے، اسی لیے بے ہوش ہوکر گر پڑی جس کے بعد مجھے ہوش میں لایا گیا اور ہماری شادی مکمل ہوئی۔ واضح رہے کہ نیتو کپور اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی شادی 1980 میں ہوئی تھی۔ حال ہی میں 24 جون کو نیتو کپور کی نئی فلم 'جُگ جُگ جیو' ریلیز کی گئی ہے جس میں انیل کپور سمیت کیارا اڈوانی، ورون دھون اور منیش پول شامل ہیں۔ مزید خبریں :.میں حماد اظہر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے بجٹ کی مشق کو بھی مذاق میں تبدیل کر دیا، ہر روز وہ اپنے پیش کردہ پہلے بل کے اہم پہلوئوں کے بارے میں اپنا خیال بدلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکمل الجھن میں ہے اور سمت کا فقدان ہے۔ شیئر کریں:.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

سندھ میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو، ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں: عمران خان، بلاول کی اپیلحیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Plz Imran Khan ko vote dain

نیتو، رشی کپور کو شادی میں جوتے اور پتھر کس نے تحفے میں دیے؟بھارتی میڈیا سے گفتگو میں نیتو کپور نے اپنی شادی والے دن کی کچھ یادیں تازہ کیں تفصیلات جانیں:GeoNews RishiKapoor NeetuKapoor لکھ لعنت تمہاری خبروں پہ اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے عمران خان کے جانے کے بعد۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

امپورٹڈ حکومت نے بجٹ کی مشق کو بھی مذاق میں تبدیل کر دیا حماد اظہرامپورٹڈ حکومت نے بجٹ کی مشق کو بھی مذاق میں تبدیل کر دیا، حماد اظہر HammadAzhar Budget2022_23 PMLNGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Hammad_Azhar 👇 Detail News

سوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتریسوات ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو واضح برتری arynewsurdu Ary masallha 😘😘😘😘

رئیل سٹیٹ بروکرزکارڈیلرزریسٹورنٹس اور سیلونز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاریاںاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے ٹیکس کی بنیاد اوردائرہ کارمیں توسیع زور زبردستی نہیں بلکہ

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا