جارج فلائیڈ کرونا میں‌ مبتلا تھا، پوسٹ‌ مارٹم رپورٹ‌ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جارج فلائیڈ کرونا میں‌ مبتلا تھا، پوسٹ‌ مارٹم رپورٹ‌ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکا کے شہر منیا پولس میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جارج فلائیٹ کرونا وائرس سے متاثر تھا اور اُس کے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی تھی۔

ڈاکٹرز نے یہ رپورٹ اہل خانہ کی اجازت کے بعد شائع کی جس میں بتایا گیا ہے کہ جارج کو جب پولیس اہلکاروں نے روکا اور مارپیٹ شروع کی تو اُسی دوران اُسے ہارٹ اٹیک ہوا اور پھر 25 مئی کو اُس کی موت ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلائیڈ نے کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ تین اپریل کو سامنے آئی، رپورٹ کے مطابق فلائیڈ کرونا کا شکار تھا البتہ اُسے کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی تھی۔

دوسری جانب امریکا کے شہر منی سوٹا کے اٹارنی جنرل کیتھ ایلیسن نے بدھ کے روز قتل کا مقدمہ درج کر کے جائے وقوعہ پر موجود تین اہلکاروں و افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا نے اسکی گردن دبائ ہوئ تھی۔

UsmanAKBuzdar شُکر ہے ٹیسٹ کرکے کرونا بتایا نہی تو پاکستانی سرکاری ہسپتال بغیر ٹیسٹ کے کرونا ڈکلیر کر دیتے ہیں اور میت حوالے کرنے کہ لاکھوں مانگتے ہیں رشوت دے دو تو مریض کرونا سے نہیں مرا رشوت نا دینے پر میت کرونا کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے اس تمام صورتحال میں حکومت کہاں ہے؟

Fabricated report to save the murderers

یہ بھی پاکستانی پولیس ہی نکلی

تو اس لئے مار دیا اسے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہاہاہاہا کرونا وائرس اس کے شکل سے ڈرتا ہیں 🙈😂🤣 اسکو کیوں ہوتا ہیں What happens with him happening daily wilh Innocent Palestinians یہ بکواس ھے ایک قتل کو چھپانے کی مذموم حرکت۔ امریکن دھشت گرد ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا ، سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاریسیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا یوٹرن، جارج فلائیڈ کی موت کو خوفناک واقعہ قرار دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: باراک اوبامانیو یارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ملک میں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباماجارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما تفصیلات جانئے: DailyJang Whites are so much afraid of blacks. If a black sets up a shop in a market, the whites run away.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کو کورونا وائرس کا انفیکشن تھا،رپورٹ آگئیسیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ، جن کی پولیس کی تحویل میں موت کے بعد ملک بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کا کورونا وایرس ٹیسٹ مثبت آیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »