جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق امریکی صدر براک اوباما نے امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب وہ دیکھتے ہیں کہ ملک بھر میں نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے تو انہیں بہت مایوسی ہوتی ہے لیکن جب نوجوانوں کا ردعمل دیکھتے ہیں تو امید جاگ جاتی ہے۔ ٹاؤن ہال کا موضوع پولیس اصلاحات تھا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس کا نظام بدلنے کے لیے شہری انتظامیہ کے حکام کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whites are so much afraid of blacks. If a black sets up a shop in a market, the whites run away.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپامریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپ US DonaldTrump Curfew ViolenceProtests Blacks StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں حالات بدستور خراب، 40 شہروں میں کرفیو نافذ، ہزاروں مظاہرین گرفتارامریکا میں حالات بدستور خراب، 40 شہروں میں کرفیو نافذ، ہزاروں مظاہرین گرفتار USAProtests USAonFire
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیںواشنگٹن میں جب پولیس نے ایک سڑک کو بلاک کر کے مظاہرین کو محصور کردیا تو ایک شخص نے 80 کے قریب مظاہرین کو اپنے گھر کے اندر بلا لیا۔ Kashmir or Palestine k liye mozahry kab nikalyn gy? لاہور کے واقعہ کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟؟ اس سے کسی کی آنکھ نم ہوئی ہے کہ نہیں؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکا بھر میں پرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤامریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف امریکا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »