صدر ٹرمپ کا یوٹرن، جارج فلائیڈ کی موت کو خوفناک واقعہ قرار دے دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ کا یوٹرن، جارج فلائیڈ کی موت کو خوفناک واقعہ قرار دے دیا مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: امریکی صدر جو سیاہ فام شہری کے قتل پر احتجاج کرنے والوں کو بار بار فوج تعینات کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ جارج کے ساتھ جو ہوا وہ ایک خوفناک واقعہ تھا، ایسا کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس وقت قوم کو امن و امان کی ضرورت ہے، خراب لوگوں کا گروپ فلائیڈ کی موت کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ٹرمپ نے جارج کے شہر مینا پولس کے مئیر کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں بدامنی کے خلاف اقدامات کرنے چائیے تھے جبکہ وہ روتے رہے۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جو لبرل مئیرز کورونا وائرس پر لوگوں کو گھروں میں رکھ سکتے ہیں وہ لوٹ مار پر کمزور ہو گئے۔ واضح رہے کہ امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف امریکہ بھر ہفتے بھر سے احتجاج جاری تھا جنہوں نے بعد ازاں ہنگاموں اور لوٹ مار کی شکل اختیار کر لی۔ حتی کہ وائٹ ہاوس میں گھس کر مظاہرین نے سرکاری اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران صدر ٹرمپ دھونس دھمکی کی زبان استعمال کرتے رہے جس پر ٹرمپ پر امریکہ بھر میں شدید تنقید کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

52فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکہ کی آدھی سے زیادہ آبادی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا۔ اس بات کا انکشاف حالیہ سروے میں ہواہے جہاں 52 فیصد امریکیوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا صدر ٹرمپ امریکی ریاستوں میں فوج تعینات کر سکتے ہیں؟امریکہ میں ایک سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں پر امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر احتجاج کا سلسلہ نہ تھما تو وہ وفاقی افوج کو ریاستوں میں بھیج کر اس افراتفری کو کچل دیں گے۔ بچت ہوگئی ہے No
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

52فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکہ کی آدھی سے زیادہ آبادی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا۔ اس بات کا انکشاف Good good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ادویات خصوصاً متعدی امراض کے شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹویٹ کیخلاف ایگزیکٹیو آرڈر کے معاملہ میں ٹرمپ پر مقدمہامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتے ہوئےغیرسرکاری تنظیم سینٹر فار ٹیکنالوجی سینٹر (سی ڈی ٹی) نے ان کے خلاف ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »