گور نر پنجاب کا کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کیخلاف اراکین بر طانوی پار لیمنٹ کو خط،معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گور نر پنجاب چودھری سرور نے کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کا معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے

Jun 04, 2020 | 10:34:AM

لاہورگور نر پنجاب چودھری سرور نے کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کا معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گور نر پنجاب نے کشمیر میں 13 ماروائے عدالت قتل کیخلاف اراکین بر طانوی پار لیمنٹ کو خط تحریرکیا ہے جس میں گورنرپنجاب نے اراکین سے بھارتی مظالم کا معاملہ بر طانوی پار لیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے،گور نر پنجاب نے اراکین پار لیمنٹ کو یورپی پار لیمان میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر زور دیا۔

گورنر پنجاب نے کشمیر میں مظالم اور خط کے بارے ویڈیو بیان بھی جاری کر دیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ بر طانوی حکومت کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کےلئے اپنا کردار ادا کر ے ،بھارت کشمیر میں بدترین کرفیو لگا کر انسانی حقوق کا بھی قتل کر رہا ہے ،چودھری سرور کاکہنا ہے کہ مودی بھارتی مسلمانوں اور کشمیر یوں پر بر بر یت کی انتہا کر رہا ہے دنیا نوٹس لے ،انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ،کشمیر یوں کےلئے ہر قر بانی دینے کو تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اثاثوں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کے وکلاءنے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ممبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ کو آج بندش سے نکلنے کی خوشخبری دی جا رہی ہے۔ آپ کافی عرصے سے اس کا شکار تھے اورآج سے روزانہ کی بنیاد پر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ khoti dyo bachyo nal fee de v khabbar chala dawooo, manhoos shaklooo 😡😡😡😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہبلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہ Balochistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »