کیا صدر ٹرمپ امریکی ریاستوں میں فوج تعینات کر سکتے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاستوں میں فوج کو تعینات کر سکتے ہیں؟

کچھ ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر کے پاس ایسا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے کہ متعلقہ ریاست کے چاہے بغیر وہ وفاقی افواج کو وہاں تعینات کر سکیں۔در حقیقت پہلے ہی ہزاروں نیشنل گارڈز امریکہ کی بیس ریاستوں میں تعینات کیے جا چکے ہیں۔ نیشنل گارڈز امریکہ کی افواج کی ریزرو فورس ہے۔

1809 میں منظور ہونے والے 'انسریکشن ایکٹ' امریکی صدر کو یہ قانونی اختیار فراہم کرتا ہے کہ اگر وہ حالات کا جائزہ لے کر یہ رائے قائم کرے کہ ریاست میں امریکی قوانین کا نفاد ناممکن ہو گیا ہے یا شہریوں کے حقوق محفوظ نہیں ہیں، تو وہ متعلقہ ریاست کی درخواست کے بغیر بھی وفاقی افواج کو اس ریاست میں تعینات کر سکتا ہے۔

اس کے بعد 1878 میں ایک اور قانون منظور کیا گیا جس کے تحت اگر کسی مقامی جھگڑے میں وفاقی افواج کو استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئے، تو اس کے لیے کانگریس کی منظوری چاہیے ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچت ہوگئی ہے

No

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت Allah kary Pory pakistan ma b foj aajay... Tuhi kuch achay kam ho sakty ha...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »