بھارتی متنازع شہریت ایکٹ انسانی حقوق کے منافی ہے، اقوام متحدہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی متنازع شہریت ایکٹ انسانی حقوق کے منافی ہے، اقوام متحدہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن:اقوام متحدہ نے بھارت میں اقلیتوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی متنازع شہریت ایکٹ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔

نسل کشی کی روک تھام کےخصوصی مشیر اڈاماڈینگ نے اپنےبیان میں کہا کہ بھارت میں شہریت ایکٹ کےبعد سے اقلیتوں سےنفرت انگیز سلوک اختیار کیا گیا، بھارتی متنازع شہریت ایکٹ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ خصوصی مشیر یواین کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے اور شہریت بل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پرتشددتشویشناک ہے، مخصوص اقلیتوں کی شہریت کاعمل تیز کیا گیا مگر مسلمانوں کوعمل میں شامل نہیں کیاگیا۔

اقوام متحدہ کے مشیر نے بھارتی رکن پارلیمنٹ سبرامانین سوامی کے بیان پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رکن پارلیمنٹ سوامی نےکہاتمام لوگ برابرنہیں، رکن پارلیمنٹ نےکہا مسلمان مساوی زمرے میں نہیں آتے ایسے بیانات انتہائی تشویشناک ہیں۔ مشیر نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر اور دوسروں کو غیرمہذب کرناعالمی اصولوں اور اقدارکےمنافی ہیں، بھارتی حکومت بین الاقوامی معیارپرعمل پیراہو اور کوروناجیسی بحرانی صورتحاک میں اتحادو یکجہتی کامظاہرہ کیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت اس اقوام متحدہ پر سالے یہیودی کتے کے بچے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان بھارت کشیدگی کا سبب بننے والے اقدامات سے گریز کرنے پر زورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان بھارت کشیدگی کا سبب بننے والے اقدامات سے گریز کرنے پر زور Read News antonioguterres UN India Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہمقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہ Kashmir Lockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن جانے سے پہلے جیا سے شادی نہیں کروگے تو میں۔۔۔ امیتابھ بچن نے اپنی شادی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی شادی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے چاہنے والوں پر ایک اہم انکشاف کیا ہے۔فوٹو اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیےبھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیے KashmirBleeds KashmirWantsFreedom KashmirisHaveRightToLive Shameful
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہبھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ India Australia NarendraModi ScottMorrison MilitaryBases Agreement PMOIndia narendramodi ScottMorrisonMP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: یو اے ای کا محدود پروازوں کے لیے بین الاقوامی ہوائی اڈے کھولنے کا اعلانمتحدہ عرب امارات نے بدھ کو اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »