ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت مداحوں کو خوشخبری سنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دین اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس سید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

Stay tuned with 24 News HD Android App دین اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس سید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت 5 جولائی کو ہوئی اور انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں کہا کہ"اللہ تعالی نے مقدر میں لکھا پھر اس کو پورا اور آسان کیا، اللہ جب دیتا ہے تو خوشی اور مسرت کے ساتھ دیتا ہے، تو اللہ نے ہمیں بیٹا دیا ہے۔"

ثنا خان نے مزید کہا کہ" اولاد اللہ کی امانت ہے اور اسے بہترین بنانا ہے۔ انہوں نے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔"خیال رہے کہ سابقہ اداکارہ ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 21 نومبر2020 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی،شادی کے بعد ثنا خان خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اللہ نے ہمیں بیٹا دیا ہے‘، ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں ننھے مہمان کی آمدثنا خان اور مفتی انس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم انصاری اور سدرہ بتول نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی - ایکسپریس اردواداکارہ مریم انصاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادیعائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹسوزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس AsifBhatti PMShehbazSharif PMLNGovt GilgitBaltistanGovt Pakistan Mountaineer Notice Son Wasif RescueOrder NangaParbat CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹسوزیراعظم شہباز شریف کا کوہ پیما کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس مزید تفصیلات ⬇️ AsifBhatti PMShehbazSharif PMLNGovt GilgitBaltistanGovt Pakistan Mountaineer Notice Son Wasif RescueOrder NangaParbat CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »